No media source currently available
زمرہ:
ڈینور ہیٹ تاریخ میں پہلی بار NBA چیمپیئن بن گیا
میامی ہیٹ سے فائنل سیریزکو ایک کے مقابلے میں چار سے جیتنے والے ڈینور نگٹس نے پہلی بار این بی اے چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ این بی اے فائنل سیریز کے پانچویں میچ میں ڈینور نگٹس کا مقابلہ میامی ہیٹ سے ہوا جس کے پہلے ہاف میں میامی ہیٹ کو چوالیس کے مقابلے میں مزید پڑھیں
یوگنڈا: 45 مسلمان نوجوانوں پر تشدد، 13 پولیس اہلکار معطل
یوگنڈا میں 45 مسلمان نوجوان پر تشدد کی وجہ سے 13 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس اہلکاروں کی معطلی کا فیصلہ، دارالحکومت کے جوار کے علاقے کاومپے میں واقع اور مسلمان لیڈر شیخ محمد یونس کاموگا کے زیرِ انتظام خدمات دینے والے ری ہیبیلیٹیشن مرکز میں، مزید پڑھیں
سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد پولیس نے سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں علی افضل ساہی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے لیے وہ عدالت میں پیش ہوئے تھے تاہم پیشی کے بعد انہیں جوڈیشل کمپلکس کے باہر سے گرفتار مزید پڑھیں
سمندری طوفان بیپر جوائے کے اثرات نمودار ہونا شروع
کراچی:سمندری طوفان بیپر جوائے گجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا، کراچی، ٹھٹھہ، سجاول اور دیگر ساحلی شہروں میں اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے، تیز ہوائیں اور ہلکی بارش کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے طوفان سے متعلق الرٹ جاری کردیا، کراچی سمیت صوبہ بھر میں شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، مزید پڑھیں
روس سے تیل کے بعد ایل این جی بھی پاکستان پہنچ گئی ہے:حناپرویز بٹ
لاہور:مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ روس سے تیل کے بعد ایل این جی کی کھپت بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔ آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے کو ملے گی۔وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کو مشکلات سے جلد نکالیں گے۔مسلم لیگ (ن)کی لیڈرشپ جھوٹے بیانات پر یقین نہیں مزید پڑھیں
ڈیجیٹل اسپیس خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری دنیا کو اقدامات اٹھانے ہوں گے، گوٹریس
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ڈیجیٹلمیدان میں نفرت اور جھوٹ کا پھیلاؤ سنگین عالمی نقصان کا باعث بننے کی وضاحت کرتے ہوئے، حکومتوں، ٹیکنالوجی کمپنیوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے لازمی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گوٹیرس نے اقوام متحدہ میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے بارے میں ایک پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد،کراچی:محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 جون کواسلام آباد، مری، راولپنڈی اور اٹک میں بارش کا امکان ہے،اسی دوران چکوال اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، سوات، ہری پور، چارسدہ، صوابی، پشاور، مردان میں بھی مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت میں ‘بپر جائے’ سے تباہی کے خدشات
سمندری طوفان ‘بپر جائے’ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے جب کہ طوفان سے تباہی کے خدشے کے پیشِ نظر دونوں ملکوں کے ساحلی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ بھارت میں طوفان سے متاثر ہونے والے ممکنہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر مزید پڑھیں
اداکارہ ماہ نور کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، بال بال بچ گئیں
ساہیوال: تھیٹر اداکارہ ماہ نور کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساہیوال کے میرین تھیٹر کے باہر پیش آیا۔ اداکارہ ماہ نور ان دنوں میرین تھیٹر میں ڈرامہ کررہی ہیں۔ ڈرائیور نے فوری گاڑی دوڑا دی اس کی ذہانت کی وجہ سے گاڑی میں موجود مزید پڑھیں