سٹیٹ بینک آف پاکستان آج اپنی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ شرح سود21 فیصد برقرار رہے گی۔ سٹیٹ بینک کی مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس آج کراچی میں ہوا جس میں مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا گیا۔ مرکزی بینک کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زری پالیسی مزید پڑھیں
زمرہ:
قومی اسمبلی: 9 مئی واقعات پر فوجی عدالتوں میں کارروائی کی قرارداد منظور، جماعت اسلامی کی مخالفت
اسلام آباد: 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کی قرار داد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کی جانب سے اس کی مخالفت کی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سانحہ 9 مئی سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری، حافظ نعیم کا سپریم کورٹ کو خط
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے میئر کے انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ کو اپنے فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے خط لکھ دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی ریاستی مشینری استعمال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے نو منتخب نمائندوں کو اپنے میئر کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پارٹی سے مستعفی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی نے بھی کپتان کا ساتھ چھوڑتے ہوئے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے رکن اسمبلی عزیز جی جی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے پارٹی کو خیر باد کہتے ہوئے کہا کہ میں ذاتی مصروفیات کی مزید پڑھیں
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارتی اور آسٹریلین ٹیم پربھاری جرمانے
سڈنی: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیم پربھاری جرمانے عائد کردیے گئے. انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے مطابق سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے، بھارتی ٹیم کو پوری میچ فیس کا جرمانہ کیا گیا ہے. آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بھارتی مزید پڑھیں
امریکہ: کرونا وبا کی امدادی رقوم میں خرد برد کا انکشاف
ویب ڈیسک — خبر ساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کرونا وبا کے لیے مختص فنڈز میں 280 ارب ڈالرز کے خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ ’اے پی‘کے مطابق کرونا وبا کے دوران دی جانے والی خطیر امداد کی اس بڑی لوٹ مار میں صرف جرائم پیشہ افراد اور گروہ مزید پڑھیں
بھارت میں 2143 مسلم ہندو جوڑوں کی شادیاں،نیا عالمی ریکارڈ
بھارت نے سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ،ریاست راجستھان کے ضلع باران میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی جس میں 2 ہزار 143 پسماندہ جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔ سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام مقامی ٹرسٹ مزید پڑھیں
شمالی شام : پی کےکے کے دہشتگردوں کا داخلہ تل رفعت میں روک دیا گیا
شمالی شام کے قصبے تل رفعت میں موجود دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی سرایت شامی قومی فوج نے روک دی ہے۔ ترک سرحد سے اٹھارہ کلومیٹر دور واقع تل رفعت پر چھ سال سے قابض پی کےکے کے دہشتگردوں نے گزشتہ شب حلب کے شمالی علاقوں میں مخالف فوجیوں کے زیر کنٹرول عزیز،مارہ ،کفر قلبین اور مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف کمشنر کو سیشن عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی درخواست دیدی
اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی درخواست چیف کمشنر کو دے دی۔ پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر چیف کمشنر کو درخواست دی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور، میو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ سے زیرعلاج مریض جاں بحق
لاہور: لاہورکے میو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ کرکے زیرعلاج مریض کو قتل کردیا گیا ۔ عملے نے حملہ آور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میو اسپتال میں علاج کی غرض سے آیا نوجوان پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ شیخوپورہ کے رہائشی ملزم نے اعجاز عرف ججو کو فائرنگ مزید پڑھیں