کراچی:گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 38 میگاواٹ ہو گیا، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 652 میگاواٹ اور طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے۔ پن بجلی ذرائع سے مجموعی طور پر 5 ہزار 234 میگاواٹ بجلی پیدا مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ: قزاقستان کے ساتھ اظہارِ تعزیت
ترکیہ نے قزاقستان کے علاقے آبے میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 14 افراد کی ہلاکت پر قزاقستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "قزاقستان کے علاقے آبے میں آگ اور اس کے نتیجے مزید پڑھیں
سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی، کراچی سے صرف 690 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا
کراچی : بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بائیپر جوائے مزید شدت اختیارکرگیا، اگلے 36گھنٹے انتہائی اہم ہیں، طوفان کراچی سے صرف 690 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جہاں جہاں سے گزررہا ہے وہاں سمندری لہریں 30 سے 40 فٹ تک تک بلند ہورہی ہیں، طوفان گرد مزید پڑھیں
آئی ایم ایف معاہدے پر حکمرانوں کے متضاد بیانات، یہ ملک چلا رہے یا آڑھت، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم معاہدے پر وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے بیانات میں تضاد ہے، یہ ملک چلا رہے ہیں یا آڑھت منڈی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
گلیڈی ایٹر 2 کے سیٹ پر دھماکہ، 6 اداکار زخمی
مراکش میں "گلیڈی ایٹر 2” کی عکس بندی کے دوران سیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں فلم کے 6 اداکار زخمی ہو گئے ہیں۔ روزنامہ دی سن کے مطابق فلم کی عکس بندی کے دوران خصوصی تائثرات کے استعمال والے ایک سیٹ پر دھماکہ ہو گیا۔ دھماکہ میں 6 اداکار زخمی ہو گئے ہیں۔ خیال ظاہر مزید پڑھیں
بھارت اسلحہ خریدنے کی بجائے غربت کے خاتمہ پر وسائل صرف کرے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دیئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، پاکستان اور بھارت اسلحہ اور جنگی جہاز خریدنے کی بجائے اپنے علاقوں سے غربت اورجہالت کے خاتمہ پر وسائل صرف کریں اور باہمی تنازعات پرامن مذاکرات سے حل کریں۔ مزید پڑھیں
طوفان بائپر جوائے کراچی کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے ، الرٹ جاری
اسلام آباد: بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کراچی سے 700کلومیٹر دور ہے جس کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ،طوفان پندرہ جون کی شام پاکستان کے ساحل تک پہنچ سکتا ہے۔ کراچی کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں مزید پڑھیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام مطالبات پورے کردیئے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ کے سنگین خطرے سے بچایا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی پاسداری نہیں کی اس کے نتیجہ میں پاکستان کو سنگین معاشی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیرا عظم نے کہاکہ ہم نے فیٹف کی گرے لسٹ مزید پڑھیں
کراچی کی عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ خون کی آخری بوند تک ہوگا، ضیاالدین انصاری ایڈوکیٹ
لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ خون کی آخری بوند تک ہوگا، حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کی عوام کے دلوں کو خدمت کے ذریعے جیتا ہے۔ ضیاالدین انصاری نے کہاکہ سندھ حکومت کے غیر جمہوری غیر آئینی ہتھکنڈوں کے باوجود مزید پڑھیں
طلاق کے بعد بدترین معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ماریہ بی
کراچی: پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی اکثر اپنے غیر فیشنی تبصروں کی وجہ سے خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں، اب انہوں نے اپنی جدوجہد سے بھرپور زندگی سے متعلق تجربات مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں فیشن ڈیزائنر نے بتایا کہ ان کی کامیابی کا سفر آسان نہیں مزید پڑھیں