فلم کی ایک ساتھ پروموشن پر تنقید، سائرہ اور شہروز نے ردِعمل دے دیا

کراچی: ماضی کی مقبول جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری نے خود پر ہونے والی تنقید پر ردِعمل دے دیا۔ سائرہ اور شہروز ان دِنوں اپنی آنے والی فلم ’بے بی لیشس‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور کئی انٹرویوز دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ تاہم طلاق کے بعد ایک ساتھ فلم اور اس کی تشہیر مزید پڑھیں

مداحوں کو جلد سرپرائز ملے گا، مہوش حیات

  کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے اعلان کیا ہے مداحوں کو جلد ایک سرپرائز ملے گا۔  اداکارہ عید کے موقع پر فلم ’123‘ کے ساتھ ایک بار پھر سلور اسکرین پر واپس آرہی ہیں اور ان کے ساتھ وہاج علی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ وہاج علی کے ساتھ پہلی مرتبہ اسکرین مزید پڑھیں

داعش کا نام نہاد موصل کا قاضی استنبول سے گرفتار

دہشت گرد تنظیم داعش کے نام نہاد موصل کے قاضی  جلال اسماعیل احمد احمد کو استنبول میں  پکڑا گیا ۔ استنبول کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات میں انسداد دہشت گردی شعبے نے کاروائیاں کرتے ہوئے  ،  داعش مسلح دہشت گرد تنظیم کے ساتھ روابط  اورتعلق ہونے والے  مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: آسٹریلیا کا فائنل میں بھارت کو جیت کیلیے 444 رنز کا ہدف

اوول: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے 270 رنز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈیکلیئر کردی اور بھارت کو جیت کیلئے 444 رنز کا ہدف دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ کرکٹ پر عالمی حکمرانی کی جنگ جاری ہے جس میں اب تک آسٹریلیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ

 پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔   چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 14 جون کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کی تعیناتی پر غور ہوگا۔ جسٹس مسرت ہلالی سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں

کولمبیا میں اللہ کی کرامت ، حادثے کے شکار طیارے پر سوار 4 بچے 40 دن بعد برآمد

کولمبیا میں کہ یکم مئی کو 7 افراد کے ساتھ لاپتہ ہونے والے چھوٹے طیارے  کہ جس کا ملبہ 17 مئی کو برآمد ہوا تھا پر سوار 4 بچوں کے  زندہ  بچ جانے کی  سرکاری طور پر تصدیق  کردی  گئی ہے کولمبیا کے صدر گستاو پیترو نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہےکہ مزید پڑھیں

عمران خان کو فوج کی حمایت حاصل نہ ہونے سے مسئلہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا مسئلہ یہ نہیں تھا کہ فوج کا سیاست میں کوئی کردار ہے بلکہ ان کا مسئلہ یہ ہے کہ فوج ان کی حمایت کیوں نہیں کرتی۔ غیرملکی چینل الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پی مزید پڑھیں

بجٹ دھوکا ہے،اربوں روپے کی ٹیکس چوری ختم کی جائے، نیشنل لیبر فیڈریشن

اسلام آباد: نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے وفاقی بجٹ پر اپنا ردعمل میں کہا ہے کہ بجٹ میں ایک دھوکہ ہے تقریبا چھ ہزار ارب روپے آمدن اور 14 ہزار ارب روپے سے زیادہ کے اخراجات کیسے پورے کیے جائیں گے. شمس الرحمٰن سواتی کا کہنا تھا کہ اتنے برے مزید پڑھیں

سلمان خان کو ’بگ باس 16‘ کا معاوضہ ایک ہزار کروڑ روپے ملا، رپورٹ میں انکشاف

 ممبئی: ریئلٹی شو ’بگ باس‘ بھارت کا مقبول ترین ٹی وی شو ہے اور 2006 سے اس کے مختلف میزبان رہے لیکن چوتھے سیزن سے سپر اسٹار سلمان خان نے اس کی میزبانی سنبھال لی اور وہ اب تک ناظرین کو اپنی کرشماتی شخصیت سے محظوظ کررہے ہیں۔  بگ باس سے سلمان خان کی کمائی کے مزید پڑھیں