امریکہ کا یوکرین کے لیے نیا عسکری امدادی پیکیج

متحدہ امریکہ کے محکمہ دفاع  نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی فوج کو اس کے فضائی دفاع اور جنگی سازوسامان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے یوکرین سلامتی امداد پروگرام  کے تحت 2.1 بلین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔ پینٹاگون کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا  پنجاب سمر گیمز میں 34کھیلوں کے مقابلے کرانے کا اصولی فیصلہ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی  نے پنجاب سمر گیمز میں 34 کھیلوں کے مقابلے کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب سمر گیمز 2023 کے انعقاد کے سلسلے میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر، صوبائی مشیر کھیل وہاب ریاض، سیکرٹری مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری ملازمین کیلیے اچھی خبر، تنخواہوں میں اضافہ کابینہ سے منظور

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی زیر صدارت سندھ کابینہ کےاجلاس کا انعقاد کیا گیا سندھ کابینہ کو پری ـ بجٹ پیش کیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے اضافے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کا پری- بجٹ اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے ڈمپر میں لگی آگ پر قابو پا لیا

اسلام آباد: موٹروے پولیس نے ڈمپر میںلگی آگ پر قابو پا لیا۔  تفصیلات کے مطابق ہزارہ  ایکسپریس وے E-35،  ہری پور کے قریب موٹروے پولیس  مدد کی غرض سے ایک ڈمپر  کے پاس پہنچی، جہاں  ڈمپر کے ٹائر میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ معاملے کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے  موٹروے پولیس کی جانب سے برق مزید پڑھیں

افغانستان میں بم دہشت گرد حملے پر ترکیہ کی مذمت

ترکیہ  نے افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس میں 11 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کابل میں ترک سفارت خانے نے ٹوئٹرپر  پر دھماکے میں جان سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے تعزیت کا پیغام جاری کیا۔ پیغام میں، صوبے کے مرکزی ضلع فیض آباد میں متعدد شہریوں کی مزید پڑھیں

بجٹ میں پہلی بار میڈیا ورکرز اور صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص

ملکی تاریخی میں پہلی بار سالانہ بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹس کیلئے ہیلتھ انشورنس کے لئے ایک ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے صحافیوں کیلیےخوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ 2023-24 میں پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

لندن : سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا ، مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں

دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس،اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:کچہری میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس میں درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کر لیاگیا ۔جج سکندر خان نے اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 19 جون کو اسد عمر کی درخواستِ مزید پڑھیں

رنبیر اور عالیہ میگا فلم ’رامائن‘ میں ہندو دیوتا رام اور سیتا کے کردار ادا کریں گے

 ممبئی: بالی وڈ کی مشہور جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بھارت کی میگا بجٹ فلم ’رامائن‘ میں ہندو دیوتا رام اور سیتا کے کردار ادا کریں گے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق بلاک بسٹر فلم ’آر آر آر‘ میں عالیہ نے سیتا نامی خاتون کا کردار ادا کیا تھا جسے بہت پسند کیا گیا اور مزید پڑھیں