کراچی:بحریہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی، سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 770 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹر دور ہے، طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومیٹر مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ: ایردوان۔النہیان ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کی۔ محمد بن زید النہیان کے ترکیہ پہنچنے پر صدر رجب طیب ایردوان نے اتاترک ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ استقبالی تقریب میں ایردوان اور زید النہیان نے ترکیہ کی پہلی مقامی گاڑی ٹوگ مزید پڑھیں
کویت نے کھیلوں اور ثقافتی و سماجی سرگرمیوں کے لئے مخصوص ویزے کا اجراء کر دیا
کویت نے کھیلوں اور ثقافتی و سماجی سرگرمیوں کے لئے ملک میں 3 مہینوں کی اقامتی اجازت کے حامل ویزہ سسٹم کا آغاز کر دیا ہے۔ کویت کے روزنامہ القبس کے مطابق حکومت نے ایک نئے ویزے کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ویزہ کھیلوں اور ثقافتی و سماجی سرگرمیوں کے زیرِ مقصد ملک میں آنے کے خواہش مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید
شمالی وزیر ستان کے علاقے میرن شاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہوئے مزید پڑھیں
قازقستان کے جنگلات میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاک
آستانہ : شمال مشرقی قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق قازقستان کی ہنگامی حالات کی وزارت نے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ وزارت کے مطابق جنگلات میں آگ آسمانی بجلی گرنے سے لگی ، زیادہ درجہ حرارت اور ہوا مزید پڑھیں
سیاسی ابوالہول کا دماغ ہٹلر کا جبکہ جسم گرگٹ کا ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر نشریات و اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات، شہداکی یادگاروں پر حملہ بھی اس لئے کرایا تھا کیونکہ “وہ” مان نہیں رہے؟ “سیاسی ابوالہول” (Sphinx) کا دماغ ہٹلر کا جبکہ جسم گرگٹ کا ہے جو حالات کے ساتھ ساتھ رنگ ہی نہیں، آنکھیں اور بیان مزید پڑھیں
گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا
گھوٹکی:سندھ کے علاقے گھوٹکی کے قریب گرین لائن ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے پنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔ گھوٹکی سٹیشن کے قریب ٹرین کا انجن ٹریک سے اتر گیا۔ حادثے کے دوران لوپ لائن پر مزید پڑھیں
امریکہ میں پُرتشدد ہنگاموں کے الزام میں معروف ہالی ووڈ اداکار گرفتار
نیویارک: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے پرتشدد ہنگاموں میں حصہ لینے کے الزام میں ہالی ووڈ اداکار جے جانسٹن کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے مشہور کامک بابز برگرز کے اداکار جے جانسٹن پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں
بھارت 27 سال بعد حسن کے سب سے بڑے ’مس ورلڈ‘ مقابلے کی میزبانی کرے گا
ممبئی: بھارت رواں سال مس ورلڈ مقابلے کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 سالوں بعد ایک مرتبہ پھر بھارت میں 71 ویں مس ورلڈ مقابلے کا رنگارنگ میلا سجنے جارہا ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے منتخب کی جانے والی ماڈلز حسن کے جلوے بکھیرتے ہوئے اپنے ملک مزید پڑھیں
اداکارہ سعیدہ امتیاز کو اپنے لئے کیسے شوہر کی تلاش ہے؟
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے بتایا ہے کہ انہیں اپنے ہمسفر میں کونسی خوبیاں چاہیے۔ سعیدہ امتیاز کو اپنے لئے کیسے شخص کی تلاش ہے اداکارہ نے اپنی حالیہ ٹوئٹ میں بتا دیا۔ سعیدہ نے ٹوئٹر پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری بڑی بہن نے کہا ایسے مزید پڑھیں