فلم ’ہڈی‘ میں نوازالدین صدیقی کے ٹرانسجینڈر ’گیٹ اپ‘ کیلئے چھ ماہ لگے، پروڈیوسر کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ’ہڈی‘ کے پوسٹر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا اور وہ اپنے پسندیدہ اداکار کو ٹرانس جینڈر کے کردار میں دیکھ کر بہت محظوظ ہوئے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کے ٹرانس جینڈر کردار کو فائنل کرنے کیلئے فلم ٹیم کو چھ مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ کی معافی سے میرے دل میں ان کی عزت بڑھ گئی، عدنان صدیقی

  کراچی: بالی وڈ کے نامور اداکار نصیرالدین شاہ چند روز قبل اپنے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنازعے کا شکار ہوئے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سندھی زبان اب پاکستان میں بھی نہیں بولی جاتی ہے۔  سندھی بولنے والے فنکاروں اور دیگر افراد کی طرف سے زبردست تنقید کے بعد اداکار مزید پڑھیں

کرس ہیمزورتھ نے بھی بھارتی فلمی ستاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے سپر اسٹار کرس ہیمزورتھ نے بھارتی فلمی ستاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔  آسٹریلین نژاد امریکی اداکار آج کل اپنی نئی فلم ’ایکسٹریکشن 2‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے انڈین میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ کرس ہیمزورتھ نے ایس ایس راج مولی مزید پڑھیں

بجٹ میں فنکاروں کیلیے ہیلتھ انشورنس اور فنانس فنڈ کیلیے تین ارب روپے مختص

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  فن کاروں  کی ہیلتھ انشورنس اور فلم فنانس فنڈ کے لیے 3 ارب  روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وزیراطلاعات  نے اپنے  ٹویٹ میں کہا ہے کہ  پہلی بار فلم فنانس فنڈ کے لیے دو ارب اور فن کاروں کی ہیلتھ انشورنس کے لیے ( مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ کی ٹیلر سوئفٹ سے ملاقات، ’یار پرائیویسی نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے‘

ویب ڈیسک —  بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کی امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے ملاقات کے ٹوئٹر پر چرچے ہیں۔ کینیڈین خبروں کے ادارے نے رپورٹ کیا کہ پیر کی رات دونوں کو ایک مقامی کیفے میں ساتھ دیکھا گیا ہے۔ ادارے نے دعوی کیا کہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ہنس رہے تھے مزید پڑھیں

جب آپ کہیں پاکستان چلا جاؤنگا، نواز شریف کا صحافی کو جواب

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صحافی کو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ کہیں میں پاکستان چلا جاؤں گا۔ صحافیوں نے نواز شریف سے بجٹ کے حوالے سے سوال کیا، جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔ وطن واپسی سے مزید پڑھیں

بجٹ میں رواں سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، اسحاق ڈار

لارج ٹیکس پیئرز کراچی آفس نے ریونیو وصولی میں بڑاسنگ میل عبور کرلیا۔ اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ میں رواں سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا اور حکومت کی کوشش ہے کہ ملک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے امریکی سیکیورٹی کے بعض حساس ترین راز خطرے میں ڈالے : سپیشل پراسیکیوٹر

ویب ڈیسک —  ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 49 صفحات پر مشتمل فردِ جرم جمعے کے روز ان سیل (Unseal) کر دی گئی جس کے مطابق سابق صدر کو دیگر الزامات کے علاوہ، نیوکلئیر ہتھیاروں اور فوجی حملوں کے منصوبوں کی دستاویزات سمیت دیگر خفیہ دستاویزات کو غلط طریقے سے رکھنے کے الزامات کا سامناہے، جن مزید پڑھیں

نومئی حملے: تارکین وطن کے خلاف کارروائی کا خدشہ، پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟

وعب ڈیسک —  پاکستانی میڈیا میں شائع ہونے والی ان خبروں نے تارکین وطن میں بے چینی سی پیدا کردی ہے کہ حکومت نے بیرون ملک مقیم تقریباً 500 پاکستانیوں کی فہرست تیارکی ہے جن کے خلاف وہ نو مئی کو ہونے والے پر تشدد حملوں کے سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کرنے کا ارادہ مزید پڑھیں

سوئس ایوان نمائندگان نے یوکرین کی مدد کے لیے 5 بلین سوئس فرانک کے امدادی پیکج کو مسترد کر دیا

سوئس ایوان نمائندگان نے یوکرین کی مدد کے لیے 5 بلین سوئس فرانک ($ 5.5 بلین) کے امدادی پیکج کو مسترد کر دیا ہے۔ سوئس پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق ایوان نمائندگان کی خارجہ پالیسی کمیٹی کی امدادی پیکج کی تجویز، جس کی مدت پانچ سے دس سال تک رہنے کی توقع تھی، مزید پڑھیں