اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بہن انتقال کر گئیں

لاہور: پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔ فضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی بہن کے انتقال کی خبر سے آگاہ کیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپی چلی گئیں مجھے اور فارال کو چھوڑ کر اس دنیا سے مزید پڑھیں

سنی دیول اور امیشا پٹیل 22 سال بعد اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل سالوں بعد ایک مرتبہ پھر اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سنی دیول اور امیشا پٹیل کی مشہور فلم غدر کا دوسرا حصہ ریلیز کیلئے تیار ہے۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ’غدر 2‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

عاصم اظہر اور میرب علی شادی کب کریں گے؟ اداکارہ نے بتا دیا

لاہور: اداکارہ و ماڈل میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر اور اپنی شادی کے حوالے سے انکشاف کر دیا۔ اداکارہ میرب علی ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور شوبز سمیت کئی موضوعات پر بات کی۔ پروگرام کے میزبان حسن چودھری نے میرب سے سوال مزید پڑھیں

سوشل میڈیا صارفین نے انوشکا شرما کو ’پنوتی‘ قرار دے دیا

  لندن: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئنزشپ 2023 میں آسٹریلیا کے ہاتھوں انڈین کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد بھارتی اداکارہ انوشکا شرما ایک بار پھر ٹرولنگ کا شکار ہوگئیں۔  لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ کے دوران انوشکا کی سنجیدہ تصاویر وائرل ہوئی تھیں جب ان کے شوہر ویرات کوہلی 78 گیندوں پر 49 مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا قازقستان کے صدر قاسم جومرت  توکایف سے اظہار تعزیت

صدر رجب طیب ایردوان نے قازقستان کے صدر قاسم جومرت  توکایف سے جنگل میں آگ لگنے سے 14 جنگلاتی کارکنوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹریٹ  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  ایردوان نے توکایف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ٹیلی فونک مزید پڑھیں

صدر مملکت کی پاکستانی اسپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن اولمپکس میں شرکت پر مبارکباد

اسلام آباد : صدر مملکت کی پاکستانی اسپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن اسپیشل اولمپکس میں شرکت پر مبار کباد،کہا کہ خوشی ہے خصوصی افراد بھی کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ صدرعارف علوی کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی اسپیشل اولمپکس ٹیم نے پہلے بھی میڈل جیت کرپاکستان کا نام روشن کیا،خصوصی افراد کوصحت مزید پڑھیں

جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں ان قوموں کا تاریخ میں کوئی نام و نشان نہیں رہتا

اسلام آبا: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افواجِ پاکستان اور شہداِ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے. سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی مٹی کی محبت کو اپنا فرض ..سمجھتا ہے،جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں ان قوموں کا تاریخ مزید پڑھیں

آئی بی اے کراچی؛ غیر شادی شدہ 2 خواتین اساتذہ سے امتیازی سلوک/انصاف مانگنے پر شوکاز جاری

کراچی: آئی بی اے(انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن) کراچی میں کم از کم 2 غیر شادی شدہ خواتین اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اور موصولہ شواہد کے مطابق ان خواتین اساتذہ پر ادارے میں رہائش یا سکونت کے مواقع ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔  ابتداء میں انھیں رہائش سے بے مزید پڑھیں

 امریکہ میں70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں

“امریکہ میں نئے افغان پناہ گزینوں کے خصوصی و یزے کی مدت اگست یا ستمبر 2023 میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہنے کا حق کھو دیں گے ۔ اس کے بعد وہ نہ تو یہاں کوئی ملازمت کر سکیں گے ، نہ ان کے پاس مزید پڑھیں