ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ثقافتی اور سائنسی ایجنسی یونیسکو نے پیر کو کہا کہ امریکہ جولائی میں اس تنظیم میں دوبارہ شامل ہونے کا ارادہ رکھتا ہے جسے اس نے پانچ سال قبل چھوڑدیا تھا ۔ اور اس نے چھ سو ملین ڈالر سے زیادہ واجبات کی ادائیگی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان میں روسی تیل: ہر ملک کو توانائی سےمتعلق فیصلے خود کرنا ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم جمہوری اصولوں اور قانون کی حکمرانی کے احترام کے لیے پاکستانی حکام پر زور دیتے ہیں۔ پاکستان میں سویلیننز پر فوجی عدالتوں میں مقدمے چلائے جانے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا،” ہم ان خبروں سے آگاہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا سوڈان میں انسانی امداد کے اثاثوں کو نشانہ بنانے پر شدید ردِ عمل
اقوام متحدہ نے سوڈان میں انسانی امداد کے اثاثوں کو نشانہ بنائے جانے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے معاون سکریٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس نے اس موضوع پر ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈان میں انسانی امداد کے لیے استعمال ہونے مزید پڑھیں
بیرلوسکونی کی وفات ،صدر ایردوان کا تعزیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 86 سالہ اطالوی سابق وزیر اعظم سیلوو بیرلوسکونی کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر ایردوان نے سوشل میڈیا پر ترک اور اطالوی زبانوں میں اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مجھے اپنے دوست سیلویئو بیرلوسکونی کی وفات پر گہرا افسوس ہوا ہے۔ صدر نے سابق اطالوی وزیراعظم کے ساتھ مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کازان خان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
تامل ناڈو: جنوبی بھارتی فلموں کے اداکار کازان خان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کازان خان تامل اور تیلگو فلموں میں ویلن کے کرداروں کیلئے مشہور تھے۔ جنوبی بھارتی فلموں کے پروڈکشن کنٹرولر اور فلم پروڈیوسر این ایم بدوشا نے اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے افسوس کا مزید پڑھیں
پاکستان اور ہندوستان میں س،مندری طوفان کے پیش نظر کاروائیاں جاری
جیو نیوز ٹیلی ویژن کے مطابقپاکستان میں طوفان جو بتدریج قریب آرہا ہے اور کراچی سے 460 کلومیٹر دور ی پر ہے، کے باعث ملک کے ساحلی شہروں میں اقدامات بڑھا دیے گئے ہیں ۔ ساحلی علاقوں سے 35 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کے علاقوں سے مزید پڑھیں
بالی وڈ کی پانچ امیرترین اداکاراؤں کے نام سامنے آگئے
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں اکثر مرد اداکاروں کے اثاثوں کا ذکرعام ملتا ہے لیکن درحقیقت خواتین فنکار بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہیں، آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ بھارت کی پانچ امیر ترین اداکارائیں کون ہیں۔ (۱) ایشوریہ رائے پہلے نمبر پر امیرترین اداکارہ کا اعزاز ایشوریہ رائے بچن کو حاصل ہے مزید پڑھیں
قوالی میں انگریزی ڈالنے پر جاوید اختر ناراض ہوگئے تھے، انو ملک کا انکشاف
ممبئی: بھارت کے نامور موسیقار انو ملک نے انکشاف کیا ہے کہ جاوید اختر فلم ’میں ہوں نا‘ کے گانے ’تم سے مل کے‘ کی ریکارڈنگ احتجاج کے طور پر چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ ’تم سے مل کے‘ 2004 کو ریلیز ہونے والی فلم کا مشہور گانا تھا جسے سونو نگم نے اپنی خوبصورت آواز مزید پڑھیں
ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم ’بوال‘ سینما گھروں کی زینت نہیں بنے گی
ممبئی: بھارتی اداکار ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم ’بوال‘ کو سینما گھروں میں ریلیز نہیں کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو سینما میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ فلمسازوں، ڈائریکٹر نتیش تیواری، اداکاروں اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاوالہ کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ فلم ’بوال‘ کی کہانی جنگ عظیم پر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا بیٹی سوہانا کے شوبز ڈیبیو پر محبت بھرا پیغام
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سوہانا اپنی شوبز اداکاری کا آغاز کرنے جارہی ہیں جس پر اداکار نے بیٹی کیلئے جذباتی پیغام لکھا ہے۔ سوہانا خان نیٹ فلکس کی فلم ’دی آرچیز‘ کے ذریعے ڈیبیو کریں گی جسے زویا اختر نے ہدایت کاری دی ہے۔ شاہ رخ خان نے انسٹاگرام پر ’دی مزید پڑھیں