لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے لندن میں اپنے خصوصی مداحوں سے ملاقات کی۔ باصلاحیت اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اس وقت لندن میں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں جہاں سے وہ اپنی مصروفیات اور تصاویر انسٹاگرام کے ذریعے اپنے فینز کے ساتھ بھی شیئر کرتی ہیں۔ کنزی ہاشمی نے مزید پڑھیں
زمرہ:
آئی ایم ایف کی تمام شرائط قبول کرلیں، امید ہے معاہدہ ہوجائے گا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط من و عن قبول کرلیں اور امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا۔ راولپنڈی، اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے مزید پڑھیں
مجھے کوئی مل گیا لیکن ابھی شادی کیلئے تیار نہیں، راکھی ساونت
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر کسی کے عشق میں مبتلا ہونے کا اشارہ دے دیا۔ راکھی ساونت دبئی میں طویل قیام کے بعد دو روز قبل ممبئی واپس پہنچیں جہاں انہوں نے ای ٹائمز ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’مجھے وہاں کوئی مل مزید پڑھیں
بائپرجوائے کا رخ تبدیل، کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا
کراچی: شہر قائد کے سر سے طوفان ٹل گيا ہے اوربائپر جوائے نے رخ تبديل کر لياہے، طوفان کل کیٹی بندراوربھارتی شہرگجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا ۔ طوفان کٹی بندر سے دو سو ستاون کلوميٹر دورہے،سندھ کی ساحلی پٹی پر طوفان کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
سائرہ پیٹر نے ترکی میں مولانا رومی کی قوالی کی ریکارڈنگ مکمل کرلی
لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے ترکی کے شہر قونیا میں مولانا رومی کی قوالی کی ریکارڈنگ مکمل کرلی۔ صوفی اوپرا اسٹار گلوکارہ نے مولانا رومی کے صوفیانہ کلام کو خود ہی کمپوز کیا ہے اور قوالی کی ریکارڈنگ مولانا رومی کے مزار کے سامنے کی ہے۔ اس حوالے سے گلوکارہ سائرہ پیٹر کا مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ کا فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی لائن لگ گئی
کراچی: فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بڑے دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ ملک کے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں اور بہت سی ہٹ فلمیں دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ فہد مصطفیٰ ایک پسندیدہ میزبان اور ایک اچھے پروڈیوسر کے طور مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کراچی کے چیئرمینوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کرے، سراج الحق
لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی کراچی میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں ناکامی پر ادارے کی پورے ملک میں الیکشن کرانے کی صلاحیت سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ کراچی میں میئر کا انتخاب ہونے جارہا ہے مگر دوسری جانب منتخب مزید پڑھیں
بھارت میں فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 110 تک جا پہنچی
بھارتی ریاست منی پور میں میتی کمیونٹی کو ’شیڈول ٹرائب‘ کیٹیگری میں شامل نہ کرنے کی بنیاد پر شروع ہونے والے پُر تشدد فسادات میں جان سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 110 ہو گئی۔ ہندوستان ٹائمز اخبار کی خبر کے مطابق جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب مسلح افراد نے شام کے وقت اگیجنگ مزید پڑھیں
ڈونلد ٹرمپ نے خود پر لگے الزامات سے انکار کر دیا
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی وفاقی عدالت میں فرد جرم عائد کئے جانے اور ان کے صحت جرم سے انکار کے بعد جانے کی اجازت مل گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے سازش کے درجنوں جرائم میں ملوث ہونے سے انکار کر دیا ہے،اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں
سعودی ڈاکٹرز نے حج کے لیے آئے عراقی شہری کی جان بچالی
ریاض:سعودی عرب میں حج کرنے کے لیے آنے والے عراقی شہری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد سعودی ڈاکٹرز نے ان کا علاج کر کے ان کی جان بچائی۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کے ڈاکٹروں نے ایک معمرعراقی عازم حج کی زندگی بچا لی،عازم مزید پڑھیں