لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پاکستان کا پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل منظور کر لیا ہے۔ چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک ہو گا، مزید پڑھیں
زمرہ:
‘امریکہ حکومتوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صحافیوں اور میڈیا کے کردار کا احترام کریں’
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فعال اور آزاد پریس جمہوریت کو مضبوط بناتا ہے اور حکومت کے عہدیداروں کی جواب دہی کرتا ہے۔ترجمان میتھیو ملر امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ پاکستانی میڈیا میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت : "ایردوان : سویڈن اپنا فرائض ادا کرنے کی ضرورت ہے " شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور آذربائیجان کے دورے کے بعد طیارے میں موجود صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "سب مزید پڑھیں
اسپین نے نیٹو کا فیصلہ ویٹو کر دیا
اسپین نے ، ہسپانوی فرموں کو دفاعی صنعت کے منصوبوں میں شامل نہ کرنے پر، نیٹو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ اسپین کی وزیر دفاع مارگاریٹا روبلز نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ نیٹو وزرائے دفاع اجلاس کی آج صبح کی اور یورپ اور شمالی امریکہ کی دفاعی صنعت سے متعلقہ نشست میں شرکت نہیں مزید پڑھیں
بائپر جوائے بھارتی گجرات سےٹکرا گیا،سمندری طوفان نے تباہی مچادی
ممبئی: کیٹیگری تھری کاسمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی شہرگجرات کے ساحل سےٹکرا گیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات میں سوراشٹرا اور کچ کے ساحلی اضلاع میں طوفان کےلینڈ فال کا عمل شروع ہوگیا ہے،سوراشٹرا اور کچ کیلئے ریڈ الرٹ اورراجستھان کےکئی اضلاع کیلئے یلو اینڈ اورنج الرٹ جاری کیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوارکا مزید پڑھیں
پاکستان کی کشمیری کارکنوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کی مذمت
اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرگرم کشمیری کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ ہمیں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارت مزید پڑھیں
امریکی فوجی نے داعش کی مدد کا اعتراف کر لیا
ایک امریکی فوجی نے مشرق وسطی میں امریکی فوجیوں پر حملے کرنے والی داعش کی مدد کا اعتراف کرلیا ہے۔ ریاست اوہایئو کے بائیس سالہ کول بریجس نامی فوجی کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا ۔ بریجس نے خود پر لگے الزامات قبول کر لیئے ہیں۔ امریکی امور انصاف کے مطابق، بریجس نے مزید پڑھیں
جرمنی، اسرائیل سے "ایرو 3" خرید رہا ہے
جرمنی ،اسرائیل سے "ایرو 3” فضائی و میزائل دفاعی سسٹم خرید رہا ہے۔ اسرائیل وزارت دفاع نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ جرمن وزارت دفاع، وفاقی اسمبلی بجٹ اور دفاعی کمیٹی نے اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ پیداوار "ایرو 3” فضائی و میزائل ڈیفنس سسٹم کی خرید کے لئے ضروری اقدامات شروع مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا بڑا اعتراض ٹیکس ایمنسٹی پر ہے: حفیظ پاشا
ماہر معاشی امور اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ملکی ضرورت سے 16 ارب ڈالر کم ہیں۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ملٹی لیٹرل قرض ہے۔ دوست ممالک کی جانب سے بڑے زرمبادلہ ڈیپازٹ کے بغیر پاکستان کا مسئلہ حل نہیں ہوپائے گا۔ آئی ایم مزید پڑھیں
پاکستانی امریکن کانگرس کا بائیڈن کو خط،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تردید کر دی
واشنگٹن:پاکستانی امریکن کانگرس نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید کردی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کو پاکستانی امریکن کانگرس نے خط میں لکھا کہ حال ہی میں ہمیں علم ہوا ہے کہ کچھ عناصر نے پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مزید پڑھیں