اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہوگئے، اہل خانہ کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ بھتیجے کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں اغوا کی دفعہ 365 مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی سینیٹ نے پہلی مسلم خاتون وفاقی جج کی توثیق کر دی
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے جمعرات کو شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کےیو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طورپر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی ہیں ۔ الی نوئے کی امیریکن مزید پڑھیں
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کا دورۂ چین
ویب ڈیسک — فلسطینی رہنما محمود عباس نے جمعہ کو چین کا دورہ کیا۔ جس کا مقصد اقتصادی امداد کا حصول اور سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف بیجنگ کی جابرانہ پالیسیوں کی حمایت کا اظہار کرنا تھا۔ اپنے چار روزہ دورے کے دوران عباس نے چینی صدر اور حکمران کمیونسٹ مزید پڑھیں
ہماری دنیا سرعت سے تباہیوں کی جانب بڑھ رہی ہے، انتونیو گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ”ہم اب و ہوا کے معاملے میں سرعت سے اور کھلی آنکھوں کے ساتھ تباہیوں کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اب بیداری اور کاروائی کرنے کا وقت ہے۔” معروف ماحولیاتی این جی اوز سے ملاقات کے بعد، گوٹیرس نے نیویارک، امریکہ میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں
‘عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننا ملک ریاض کے پاس واحد آپشن ہے’
آصف زرداری دبئی میں ملک ریاض سے ملے ہیں۔ القادر ٹرسٹ کیس میں ملک ریاض اگر اس بنیاد پر پلی بارگین مانگ لیتے ہیں کہ ان کے جرمانے والے پیسے حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے جائیں تو اس کے بعد عمران خان کو مذکورہ مقدمے میں خاصا نقصان ہو سکتا ہے۔ ملک مزید پڑھیں
۔13 جولائی سے پہلے ووٹوں کا اندرواج کر لیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جولائی سے پہلے اپنے ووٹوں کا اندراج کروا لیں بصورت دیگر انتخابی فہرستیں منجمد کر دی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 13 جولائی آخری موقع ہے اس سے فائدہ اٹھائیں اور 8300 پر مزید پڑھیں
نیب نے بشری بی بی اور اعظم خان کو دوبارہ طلب کرلیا
اسلام آباد :190 ملین پائونڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق خاتون اول بشری بی بی اور سابق پرنسپل سیکریٹری وزیر اعظم اعظم خان کو طلب کرلیا۔ نیب نے بشری بی بی کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے انہیں 22جون کے سمن جاری کر دیا۔ اس سے قبل بشری بی بی مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی قانون دان نصرت جہاں چوہدری امریکہ میں پہلی مسلمان وفاقی جج مقرر
بنگلہ دیشی قانون دان نصرت جہاں چوہدری امریکہ میں نیویارک ڈسٹرکٹ فیڈرل کورٹ میں مقرر کی گئی، "پہلی مسلم خاتون وفاقی جج” بن گئیں۔ امریکہ میں، سینیٹ نے بنگلہ دیشی نژاد مسلمان نصرت جہاں کی تقرری کی منظوری دے دی، جسے صدر جو بائیڈن نے نیویارک کے مشرقی ضلع کے لیے فیڈرل کورٹ میں جج مزید پڑھیں
توشہ خانہ انکوائری، عمران خان نے نیب کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں تحریری جواب قومی احتساب بیورو (نیب) کو جمع کروا دیا۔ جواب میں کہا گیا کہ قانون کے مطابق نیب کو 50 کروڑ روپے سے کم رقم کے کیس پر نیب کا دائرہ اختیار نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں
صدرمملکت کے اختیارات کم، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں اہم ترمیم منظور کرلی، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا۔ بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے جس کے تحت الیکشن کمیشن نیا شیڈول اور عام انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے گا جب کہ الیکشن مزید پڑھیں