الخدمت کمپلیکس لاہورمیں رضاکاروں کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور: الخدمت فاونڈیشن رضاکار پروگرام کے تحت رضاکاروں کے لیے الخدمت کمپلیکس لاہور میں 3 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مقصد الخدمت کے رضاکاروں کو دکھی انسانیت کی داد رسی اورریلیف فراہم کرنے کے جدید طریقہ کار اور دیگر امور سے ہم آہنگ کرانا اور نئے اہداف سونپنا تھا۔ سہ روزہ مزید پڑھیں

کبریٰ خان کی مداح نے اداکارہ کی سالگرہ پر غریبوں میں کھانا تقسیم کر دیا

لاہور: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی ایک مداح نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی سالگرہ کو منانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ اداکارہ کبریٰ خان اپنی 30ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اداکارہ کی سالگرہ پر ان کی ایک مداح نے ناقابلِ یقین تحفہ دے کر اُن کا دل جیت لیا ہے۔ کبریٰ خان نے مزید پڑھیں

سلمان خان بگ باس او ٹی ٹی کی میزبانی کیوں کر رہے ہیں؟ اداکار نے بتا دیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2 کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دی۔ سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2 کے لانچنگ ایونٹ میں ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہوکر انٹری دی اور میڈیا کے سوالات کے جواب دیئے۔ بگ باس او ٹی ٹی کی میزبانی سے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی

کراچی: انٹرنیٹ صارفین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان شوبز کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی۔ سوشل میڈیا پر ایک ترکش بلاگر کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس کو صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل قرار دے دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر ایک نوجوان نے ترکش بلاگر کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں

کاسمیٹک سرجری کروانے پر نیمل خاور خان کو شدید ٹرولنگ کا سامنا

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیمل خاور خان کو کاسمیٹک سرجری کروانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان کی چند نئی تصاویر گردش کر رہی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے ناک کی سرجری کروائی ہے۔ There’s مزید پڑھیں

عامر خان کی اپنے بھائی فیصل خان سے صلح ہوگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی اپنے چھوٹے بھائی فیصل خان سے برسوں بعد ایک فیملی تقریب کے دوران صلح ہوگئی جس میں دونوں ایک دوسرے سے گلے ملے۔ عامر خان اور فیصل خان بھارتی فلمی صنعت کی نمایاں شخصیات میں سے ہیں جن کے درمیان گزشتہ برسوں سے تعلقات کشیدہ چلے آ مزید پڑھیں

چین میں گرمی کی شدت میں قابل ذکر حد تک اضافہ

چین کو موسم گرما کے آغاز میں بحر الکاہل میں ال نینو کے پیدا ہونے  سے شروع ہونے والی ابتدائی گرم ہوا  کے اثرات کا سامنا ہے۔ چین کے محکمہ موسمیات  نے خبردار کیا ہے کہ بحر الکاہل میں پانی کے زیادہ گرم ہونے کا باعث بننے والے یہ موسمی   واقعات ملک کے مختلف حصوں مزید پڑھیں

بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے 2 دنوں میں 34 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شدید گرمی سے گزشتہ 2 دنوں میں 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے اعلان کیا کہ بالیا کے علاقے میں درجہ حرارت 42.2 ڈگری تک بڑھ گیا، جو موسمی معمول سے زیادہ ہے۔ ڈاکٹروں نے میں ریاست میں گزشتہ 2 دنوں میں 34 افراد کی ہلاکتوں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان پولیس کا پی ٹی ایم رہنما عالم زیب محسود خان اور بھانجے پر منشیات فروشی کا جھوٹا مقدمہ

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) ڈی آئی خان کے رہنما اور لاپتہ مظلوموں کی آواز عالم زیب محسود خان اور ان کے نوعمر بھانجے محمد سجاد کو ڈی آئی خان پولیس کی جانب سے 1030 گرام چرس رکھنےاوربیچنے کے بالکل جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیا دور کو حاصل ہونے والی مزید پڑھیں

امریکہ کو دو طرفہ تعلقات مستحکم ترقی کی راہ پر لانے کی ضرورت ہے:چین

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ امریکہ کو دو طرفہ تعلقات کو بتدریج مستحکم ترقی کی راہ پر لانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔  وانگ نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی مزید پڑھیں