اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کلر کہار پر بس حادثے کے نتیجے میں ضائع ہونے والی انسانی جانوں پر دلی طور پر رنجیدہ ہوں، مزید پڑھیں
زمرہ:
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں40روپے اضافہ
کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ 40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 660 سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی ۔
پولیس اہلکاروں کے بار بار رشوت مانگنے پر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگالی
میرپور خاص میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طورپر پولیس والوں کی جانب سے رشوت طلب کرنے پر خود کو آگ لگالی۔ ذرائع کے مطابق رکشہ ڈرائیور ساجن کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ سڑک کے قریب رکشہ کھڑا کرنے پراہلکار باربار پیسے طلب کرتے تھے مزید پڑھیں
ترکیہ سے جنوری تا مئی قازقستان کو 727 ملین 450 ہزار ڈالر کی برآمدات
ترکیہ نے جنوری تا مئی قازقستان کو 727 ملین 450 ہزار ڈالر کی برآمدات کی ہیں جو کہ اس ملک کو سب سے زیادہ سطح کی برآمدات ثابت ہوئی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق سال کے پہلے 5 مہینوں میں قازقستان کو ترکیہ سے برآمدات میں مزید پڑھیں
5 بالی ووڈ اداکاروں کے قتل جو اب تک معمہ بنے ہوئے ہیں
ممبئی: اداکاری بھی ایک پیشہ بن چکا ہے اور اس سے جُڑے اداکاروں نے ایک طبقے کی صورت اختیار کرلی ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ ان کا اپنا ہی ایک معاشرہ ہے۔ یہاں بھی کرپشن، انسانی حقوق یا جنسی استحصالی، ناانصافی اور قتل و غارت کا بازار گرم مزید پڑھیں
تاپسی پنوں کا بالی وڈ میں مختلف کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف
ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ تاپسی پنوں نے بھی انڈسٹری میں مختلف گروپوں اور کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں مختلف کیمپ موجود ہیں اور یہ کیمپ بالی وڈ میں ہمیشہ سے موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بالی وڈ کے خلاف ان مزید پڑھیں
میرے ساتھ واردات ہوئی ہے، پولیس جس طرح چاہے تحقیقات کرلے، ولی شیخ
کراچی: معروف کامیڈین ولی شیخ نے کہا کہ پولیس جس طرح چاہے تحقیقات کرلے، ان کے ساتھ مویشی منڈی جاتے ہوئے لوٹ مار کی واردات ہوئی تھی اور انہوں نے قریب کھڑی ہوئی موبائل کے ساتھ ڈاکوؤں کا تعاقب بھی کیا لیکن وہ فرار ہوگئے، بعد میں رینجرز موبائل سے گلشن معمار تھانے کا پتہ پوچھ مزید پڑھیں
مجھے کہا گیا تھا کہ میں ہیرو نہیں لگتا، حمزہ سہیل
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل کا کہنا ہے کہ کیرئیر کے شروعات میں انہیں مسترد کر دیا گیا تھا۔ کامیڈین اداکار سہیل احمد کے بیٹے حمزہ سہیل نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ایک اداکار کا بیٹا ہونے کے باوجود بھی انہیں اپنا ٹیلنٹ دنیا کے سامنے لانے اور مزید پڑھیں
ورلڈ ایکسپو 2030 کے لیے ریاض کا انتخاب دانشمندانہ ہوگا، سابق فرانسیسی وزیر
ریاض : سابق فرانسیسی سفیر اور عرب ورلڈ انسسٹی ٹیوٹ کے سربراہ جیک لینگ نے کہا ہے کہ ریاض میں ورلڈ ایکسپو 2030 کا انعقاد مستقبل کے تناظر میں ایک دانشمندانہ اقدام ہوگا، ولی عہد کے پیرس آنے پر خوشی ہے اور یہ ایک انتہائی اہم دورہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اطالوی سابق وزیر اعظم ہمارے سچے دوست اور ترکیہ کو قدرو قیمت دینے والی اہم سیاسی شخصیت تھے، ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ پیر کو انتقال کر نے والے سابق اطالوی وزیر اعظم سلویو برلوسکونی، واقعی ایک منفرد سیاست دان تھے جنہوں نے کاروباری دنیا سے لے کر سیاست تک مختلف شعبوں میں اپنے منفرد طرز اور کامیابیوں کے ساتھ اپنی دھاک بٹھائی تھی۔ صدر ایردوان نے برلسکونی کے لیے مزید پڑھیں