کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے، پاکستان میں عیدالضحی 29جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے شرکت کی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں
زمرہ:
ملائیشیا، چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے خیر مقدم کے لئے زونگزا تیار کرنے کے مقابلہ کا انعقاد
کوالا لمپور :ملائیشیا کے کوا لا لمپور میں آمدہ چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کا خیر مقدم کرنے کے لئے لوگوں نے بھر پور جوش و خروش کے ساتھ زونگزا تیار کرنے بارے مقابلے میں حصہ لیا۔ اہرام کی طرز پر لیس دار چاولوں سے تیار کردہ خو شبودار ڈمپلنگ کو بانس یا سرخ پتوں میں مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا اتحاد ختم ہو چکا، اعلان کرنا باقی ہے، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ
اسلام آباد: تحریک انصاف کے شریک چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد بکھر رہا ہے، کل سے اس کی شروعات ہو چکی ہے، عملی طور پر یہ اتحاد ختم ہو چکا ہے، اب اعلان کرنا باقی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں آج عدالت میں مزید پڑھیں
کراچی کی ترقی کا 5 سال بعد میں جوابدہ ہونگا، بلاول
کراچی:وفاقی وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ شہر کی ترقی میری ذمہ داری ہے جس کا 5 سال بعد مجھ سے جواب لیا جاسکتا ہے، اس ملک کو صرف کراچی شہر بچا سکتا ہے، کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ذاتی دلچسپی لوں گا، کراچی کے بہت مزید پڑھیں
قومی ٹیم میں جلد واپسی کا یقین ہے ، احمد شہزاد
اسلام آباد:قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میری تیاری ایسی ہے کہ مجھے لگ رہا ہے کہ میں کل ہی قومی ٹیم میں آجاوں گا،مجھے یقین ہے میں بہت جلد ٹیم میں واپسی کرونگا۔ احمد شہزاد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کرس گیل نہیں ہوں، میں چھے گیندوں پرچھے چھکے مزید پڑھیں
مودی کے دورہ امریکہ کا شیڈول جاری، ‘یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگِ میل ہو گا’
نئی دہلی — بھارتی حکومت نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے متعلق تفصیلات باضابطہ طور پر پیر کو میڈیا کے سامنے پیش کیں اور کہا کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ خارجہ سیکرٹری ونے موہن کواترا نے نئی دہلی میں ایک نیوز کانفرنس مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔42
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء ” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "موٹاپا اور صحت پر اس کے اثرات”۔ موٹاپے یا اضافی وزن کا احساس نہ بھی ہو تو بھی یہ مزید پڑھیں
یونان میں کشتی حادثہ: حکومت کا 78 لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں لقمہ اجل بننے والے پاکستانیوں کی شناخت کے لیے حکومت نے 78 برآمد شدہ لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ یونان کے علاقے پیلوپونیس کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں زندہ بچ جانے مزید پڑھیں
کراچی منڈیٹ پر قبضہ:جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے اور جعل سازی سے میئر کے انتخاب کروانے کے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اسلام آباد میں 23 جون کو الیکشن کمیشن کے آفس باہر بہت بڑا احتجاج کرے گی۔ دفتر جماعت مزید پڑھیں
حکومت کشتی حادثے کا شکار افراد کے خاندانوں کی بھرپور معاونت کریگی،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ یونان کشتی حادثہ میں اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے، ملک بھر کے عوام اپنے بھائیوں مزید پڑھیں