چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ: چین اور پاکستان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ معاہدہ ایک اور سنگ میل ہے، اس معاہدے سے پاکستان چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مشکل معاشی حالات مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ، مرکزی ملزم وانسانی اسمگلرممتاز آرائیں کو وہاڑی سے گرفتار

  وہاڑی: یونان کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم وانسانی اسمگلرممتاز آرائیں کو وہاڑی سے گرفتار کرلیا گیا ۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مرکزی ملزم اسلم کا موبائل بھی برآمد ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ملزم سے اہم دستاویزات موبائل ڈیٹا سمیت اہم شواہد بھی برآمد ہوئے۔ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے ایف مزید پڑھیں

سرگودھا میں باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2 افراد قتل، ملزم گرفتار

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں دہرے قتل کی واردات ہوئی ہے، باپ نے ساتھیوں کی مدد سے بیٹی اور ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سرگودھا میں پھلروان کے علاقے پھلروان کہنہ میں نصیر احمد نامی شخص نے 3 مزید پڑھیں

امریکہ کا اسرائیلی فیصلے ہر شدید ردِ عمل

امریکہ نے اسرائیلی حکومت کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے کام میں تیزی لانے کی راہ ہموار کرنے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اس موضوع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 4000 سے مزید پڑھیں

چاڈ کی فوج نے سرحدوں سے فرانسیسی فوجیوں کو حراست میں لے لیا

یہ اعلان کیا گیا کہ فرانسیسی فوجی، جنہوں نے مبینہ طور پر سوڈانی سرحد پر غیر مجاز جاسوسی کی، چاڈ کی فوج نے حراست میں لے لیا ۔ یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ فرانسیسی فوجی سوڈان میں جھڑپوں کا  چاڈ کی سرحد وں سے جائزہ لے رہے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں

بالی وڈ انڈسٹری چھوڑنے کے حوالے سے کاجل اگروال کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ کاجل اگروال نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کا پوسٹر جاری کردیا۔  اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کی نئی فلم ’کاجل 60‘ کا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکارہ کو نفسیات کی ایک کتاب پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کاجل اگروال مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی بڑی خبر شیئر کردی

 ممبئی: عالیہ بھٹ اور رنبیر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا ٹریلر کل (منگل) جاری کیا جائے گا۔  بھارتی اداکارہ نے اس خبر کو انسٹاگرام پر مداحوں سے شیئر کیا اور ساتھ ہی اپنا اور رنویر کا رومینٹک پوسٹر بھی لگایا ہے۔ پوسٹ کے ساتھ ہی عالیہ بھٹ نے کیپشن دیا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے ریکھا کو تھپڑ کیوں مارے؟ ماضی کی دلخراش کہانی سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ریکھا ماضی کی پسندیدہ ترین جوڑی رہی ہے اور یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ دونوں کے درمیان تعلقات بھی تھے۔  اب بھارتی میڈیا کے حوالے سے ایک تازہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایک معاملے پر امیتابھ بچن نے نے ریکھا کو متعدد مرتبہ تھپڑ مارے مزید پڑھیں

شاہد کپور اور کریتی سینان کی نئی رومینٹک کامیڈی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہد کپور اداکارہ کریتی سینان کے ساتھ اپنی نئی رومینٹک کامیڈی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے لے آئے۔  اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کا ایک رومینٹک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں ریلیز کی تاریخ موجود ہے، فلم کا نام ابھی فائنل نہیں کیا گیا ہے۔ فلمی پوسٹر کے مطابق مزید پڑھیں

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

  کراچی: اردو ادب کے نامور ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔  مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو جےپور بھارت میں پیدا ہوئے اور آزادی کے بعد انہوں نے پاکستان ہجرت کی اور مختلف بینکوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔ ان کی تحریروں میں انشائیے، خاکے، آپ مزید پڑھیں