ترک قومی فٹ بال ٹیم نے یورو 2024 کے کوالیفائنگ مرحلے کےسلسلے میں ڈی گروپ میں وہیلز کو 2۔صفر سے شکست دے دی۔ ترکیہ کے صوبے سامسن میں کھیلے جانے والے میچ میں ترک ٹیم نے میدان میں اپنا پلہ بھاری رکھا، اور سامسن کے تماشائیوں کو اچھے کھیل سے محظوظ کرایا۔ اس فتح مزید پڑھیں
زمرہ:
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم کے ٹیزر نے مداحوں کو خوش کردیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی میگا فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کردیا گیا۔ کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے پہلے ٹیرز میں عالیہ اور رنویر کی پیار کہانی کو رنگا رنگ مناظر سے فلمایا گیا ہے۔ ’راکی اور رانی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان ’کافی ود کرن‘ شو میں بیٹے آریان کے ساتھ شرکت کریں گے
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نامور فلمساز اور میزبان کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں متعدد مرتبہ شرکت کر چکے ہیں اور اپنی کرشماتی شخصیت سے انہوں نے ہر شو کو یادگار بنا دیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان دوبارہ ’کافی وِد کرن‘ کو مزید پڑھیں
متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر کو قتل کی دھمکیاں
ممبئی: ہندوؤں کی مذہبی داستان پر مبنی متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ پولیس کی سیکورٹی چاہتے ہیں۔ پرابھاس اور سیف علی خان جیسے سپر اسٹاروں کے ساتھ ’آدی پرش‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے اور عامیانہ مکالموں اور مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی ’اداسی‘ کو سوشل میڈیا صارفین نے اوور ایکٹنگ قرار دے دیا
کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں واضح طور پر انہیں کسی بات پر’اداس‘ دیکھا جاسکتا ہے۔ معروف میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اپنے انسٹاگرام پر وڈیو پوسٹ کی جس پر مداحوں کی طرف سے دلچسپ کمنٹ سامنے آئے ہیں۔ وڈیو میں بابر ظہیر جب مزید پڑھیں
علی سفینا نے پاکستانی ڈرامہ لکھاریوں کو بےنقاب کردیا
کراچی: جہاں تک ٹی وی چینلز کی ٹی آر پی اور یوٹیوب پر ویوز کا تعلق ہے تو پاکستانی ڈرامے بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن پچھلے کچھ سالوں میں ڈراموں کے مواد ویسی مقبولیت حاصل نہیں کر پارہے۔ علی سفینا پاکستان کے ایسے اداکار ہیں جو برسوں سے انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مزید پڑھیں
"NEXT by TRT ورلڈ فورم" کا دوسرا اجلاس استنبول میں
دنیا کے اہم عالمی مسائل کے حل کے لیے گزشتہ سال پہلی بار منعقد کیے جانے والے "NEXT by TRT ورلڈ فورم” کا دوسرا اجلاس استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ ایونٹ میں دن بھر کئی پینلز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں مشہور نوجوان نام جو اپنے شعبوں کے ماہر ہیں اکٹھے مزید پڑھیں
‘ہوا میرانام جانتی ہے’،امریکی سرحد پر خاندانوں کی جدائی کا المیہ!
واشنگٹن — امریکہ اور میکسیکو سرحد پر تارکین وطن کےخاندانوں کا ایک دوسرے سے جدا ہو جانا ،مصنفہ ازابیل آئی اینڈے کے لیے ہمیشہ تکلیف دہ رہا ہے لیکن جب ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں ازابیل نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا تو پہلا خیال انہیں اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے بچوں کو ان کے مزید پڑھیں
برطانیہ نے شام کے وزیر دفاع اور چیف آف سٹاف پر پابندیاں لگا دیں
لندن:برطانیہ نے شام کے وزیر دفاع اور شامی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ پابندیاں تنازعات سے متعلق جنسی تشدد کے نئے الزامات کے تناظر میں لگائی گئی ہیں، پابندیوں کے تحت شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس اور شام کے آرمی چیف آف مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے 15سال میں کراچی کو تباہی کے سوا کچھ نہیں ملا، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی جانب سے کراچی میں ترقیاتی کام کروانے کے دعوؤں اور بیانات بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 15سال سے سندھ حکومت میں ہے،اگر یہ کراچی کی خیر خواہ ہوتی اور عوام کے لیے کچھ کرنا مزید پڑھیں