ویب ڈیسک — بھارت نے ممبئی حملوں میں مطلوب مبینہ دہشت گرد ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین پر کڑی تنقید کی ہے۔ بھارت کا الزام ہے کہ کالعدم تنظیم ‘لشکرِ طیبہ’ نے 26 نومبر 2008 کو بھارت کے شہر ممبئی میں دہشت گردی کی تھی جس مزید پڑھیں
زمرہ:
جرمنی: پوپ کی صلیب چوری ہو گئی
جرمنی میں سولہویں پوپ بینڈکٹ کی صلیب چوری ہو گئی ہے۔ میونخ کے جوار میں واقع تحصیل ٹراونسٹائین کے قصبے اوسوالڈ میں چوروں نے کلیسا میں داخل ہو کر الماری میں محفوظ صلیب چُرا لی ہے۔ پولیس عینی شاہدوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے۔ چوروں کے کلیسا سے کرنسی چرانے کا بھی دعوی مزید پڑھیں
ایس۔400 کے معاملے میں ترکیہ اور بھارت کے درمیان دوہرا معیار کیوں؟ پینٹاگون خاموش
امریکہ وزارت دفاع کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور بھارت کے ایس۔400 خریدنے سے متعلق امریکہ کا متضاد موقف دو مختلف صورتِ حالات کا مرہونِ منت ہے۔ پینٹاگون میں منعقدہ معمول کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سبرینا سنگھ سے سوال کیا کہ امریکہ نے ایس۔400 دفاعی نظام خریدنے مزید پڑھیں
عمران خان کو کہا تھا کہ صرف ایک شخص کی وجہ سے سب کچھ برباد نہ کریں: علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ جب عمران خان کو بطور وزیراعظم اس وقت کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کرپشن کے بارے میں بتایا تو انہوں نے کہا کہ آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو دیں۔ سوائے کچھ ٹرانسفر پوسٹنگز کے اس نے اور کچھ نہیں کیا۔ مزید پڑھیں
ایسے آڑھت کی دوکان بھی نہیں چلتی جس طرح یہ ملک چلا رہے ہیں،شیخ رشید
لاہور:سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کواپنی مقبولیت کاعلم ہے اس لئے وہ الیکشن کی طرف جانے سے گریزاں ہیں ایسے آڑھت کی دکان بھی نہیں چلتی جسطرح یہ ملک چلا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مزید پڑھیں
کراچی کے جعلی مینڈیٹ کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ پر 15سال سے جاری حکمرانی جاری ہے لیکن کراچی میں اب تک کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا ، نا اہلی و ناقص کارکردگی کے باعث شہر کی حالت ابتر ہے کراچی عوامی مسائل کا گڑھ بن چکا ہے ۔ مزید پڑھیں
"پل میں تولہ پل میں ماشہ" بائیڈن نے چینی ہم منصب کو آمر کہہ دیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کوآمر قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ بائیڈن نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ اگلے چند مہینوں میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملنے کی امید رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ چین کے رہنما فروری میں امریکہ کی طرف سے مار گرائے مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس : پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو لاہور کی کیمپ جیل سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ کرپشن کیسز میں پولیس کی مزید پڑھیں
سابق وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اسلام آباد سے گرفتار
اسلام آباد : سابق وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو اسلام آباد سے 9 مئی کو ہونے والے فسادات کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے ترجمان انسپکٹر سجاد الحسن نے تصدیق کی کہ سابق وزیر کو پنڈی اور کیپٹل پولیس کی جانب سے دارالحکومت میں مشترکہ چھاپے مزید پڑھیں
امریکہ کا ریفیوجی سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟
No media source currently available