شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، پاک فوج کے دو جوان شہید

شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسپین وام کے علاقے میں نصب دیسی ساختہ دھماکے کے نتیجے میں سپاہی گل رؤف اور سپاہی عابد اللہ نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کی کارروائیوں میں 9 ڈکیت گرفتار

  کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ضلع وسطی کی پولیس کے ترجمان کے مطابق کارروائی اجمیر مزید پڑھیں

 ہنٹر  کا اعترافِ جرم کا فیصلہ ،صدر بائیڈن کی حمایت

امریکی صدر جو بائیڈن نےمنگل کے روز اپنے بیٹے ہنٹر کے لئے حمایت کا اظہار کیا ، جنہوں نے وفاقی انکم ٹیکس کی ادائیگی میں ناکامی کے دو الزامات اور غیر قانونی طور پر ایک گن رکھنے کاجرم قبول کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹےہنٹر بائیڈن نے جسٹس ڈپارٹمنٹ کے مزید پڑھیں

‘ممکن ہے ٹائٹن ، ٹائیٹینک کے ملبے میں الجھ گئی ہو’

جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے، شمالی بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں اس سب میرین کی تلاش کا کام تیز کر دیا گیا ہے، جو اتوار کی صبح پانچ سواروں کو لے کر سمندر میں کہیں غائب ہو گئی ہے۔ یہ پانچ سوار 1912 میں غرقاب ہونے والے بحری جہاز ٹائیٹینک کی باقیات مزید پڑھیں

یوکرین پر روس کے وسیع پیمانے پر حملے

یوکرینی جنرل اسٹاف نے اطلاع دی کہ روسی فوج نے پورے یوکرین میں میزائلوں اورڈراونز سے  وسیع پیمانے کے حملے کیے ہیں۔ ایوان صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج نے گزشتہ رات یوکرین بھر میں میزائل اور ڈراونز  کے شدید حملے کیے، ’’ابتدائی معلومات  کے مزید پڑھیں

ترکیہ: سال کے پہلے پانچ میں 46،3 ملین ڈالر مالیت کی ترک سامن مچھلی کی برآمد

ترکیہ کے علاقے مشرقی بحیرہ اسود  سے جنوری تا مئی کے دورانیے میں 15 ممالک کو 46،3 ملین ڈالر مالیت کی ترک سامن مچھلی برآمد کی گئی ہے۔ بحیرہ اسود برآمد کنندگان یونین کی  انتظامی کمیٹی کے رکن اور آبی مصنوعات سیکٹر  کمیٹی کے سربراہ اسماعیل کوبیا نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود  سے سال مزید پڑھیں

سول اور عسکری قیادت کا معاشی استحکام میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے قومی پلان تیار کر لیا گیا، سول و عسکری قیادت نے مل کر تمام رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کیا، اس سلسلہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے میں رکاوٹیں دور کرنے کیلئے سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل بھی قائم کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

آئندہ عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

لندن: مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوں گے، ملک کو ہم نے کیسے آگے لے کر جانا ہے اس کام میں ہر ایک کو شامل ہونے کی ضرورت ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہاکہ  الیکشن بامقصد ہوں گے مزید پڑھیں

ٹرمپ کیس کا واقعہ،مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے خلاف سرکاری خفیہ دستاویزات  اپنے پاس رکھنے سے متعلق مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔  دی ہل کی خبر کے مطابق، وفاقی جج اورامور انصاف نے  اس بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ اب امور انصاف کی تجویز پر اس مقدمے سے متعلق مزید پڑھیں

میری بہن کو پریشرائزکیا گیا کہ مجھے وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے مجبور کرے: احد چیمہ

پنجاب کے سابق بیوروکریٹ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر احد خان چیمہ نے کہا کہ مجھے اس لیے گرفتار کیا گیا کہ بیانیہ بنانا تھا کہ ن لیگ کرپٹ ہے اور کہا گیا کہ شہباز شریف کے خلاف بیان دے دو تو آپ کو اندازہ بھی نہیں کہ آپ کو کتنی سپورٹ ملے گی۔ مزید پڑھیں