سعودی عدالت عظمی نے کہا کہ پیر 19 جون 2023 کو یکم ذی الحجہ اور 27 جون منگل کو وقوف عرفہ ہو گا جبکہ عید الاضحی 28 جون بدھ کو ہو گی۔ سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ، عدالت عالیہ نے بیان میں کہا کہ عدالت ہ کے ماتحت رویت ہلال کمیٹی کو موصولہ رپورٹوں کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ: ہم، قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں
ترکیہ نے، ایک طویل عرصے کے بعد دو طرفہ شکل میں قطر اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کھُلنے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے اس پیش رفت کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، ایک طویل عرصے کے بعد قطر اور متحدہ عرب امارات کی طرف مزید پڑھیں
بھارت میں شدید گرمی نے 100 لوگوں کی جان لے لی
نئی دہلی:بھارت میں شدید گرمی نے تقریبا 100 لوگوں کی جان لے لی،جس کے باعث اسپتالوں کو الڑٹ کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق زیادہ تر اموات اترپردیش اور بہار میں ہوئیں،جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ دوسری جانب گرمی زیادہ بڑھ جانے کے باعث بھارت سرکار مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے 9ٹاؤن کے چیئر مین ،وائس چیئر مین نے حلف اُٹھا لیا
کراچی:بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 9ٹاؤن میں جماعت اسلامی کے چیئر مین و وائس چیئر مین نے اپنی ذمہ داری کا حلف اُٹھا لیا۔ ڈی سی آفس سینٹرل میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بھی شرکت کی۔ حلف اُٹھانے والوں میں ضلع وسطی میں نارتھ ناظم مزید پڑھیں
افغانستان میں صنفی امتیاز کو بین الاقوامی جرم قرار دیا جانا چاہیے : اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین ماہر نے پیر کے روز دنیا کے ملکوں پر زور دیا کہ وہ صنفی امتیاز کو ایک بین الاقوامی جرم قرار دینے پر غور کریں تاکہ طالبان کو افغان خواتین کے خلاف سنگین اور منظم زیادتیوں کے لیے جواب دہ ٹھہرانے مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت: "وزیر داخلہ یرلی قایا: ہم نے اپنی جدوجہد کے نتیجے میں دہشت گردی کو ختم کرنے کے مقام تک پہنچا دیا ہے” کل شرناک کے دورے کے دائرہ کار میں جنڈا مری برگیڈ ہیڈکوارٹر سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر مزید پڑھیں
انسانی اسمگلروں اور ان کے سرپرست مافیا کو کٹہرے میں لایاجائے، سراج الحق
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےامیر جماعت نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی شہادت پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور حادثے کے ذمہ داران پاکستان میں موجود انسانی اسمگلروں اور ان کی پشت پناہی کرنے والے مافیا کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ مزید پڑھیں
ملک کے باصلاحیت نوجوانوں پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے باصلاحیت نوجوانوں پر سرمایہ کاری کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل ہونہار ہاتھوں میں محفوظ ہے، ہمیں قابل اور باصلاحیت نوجوانوں پر سرمایہ کاری کرنا ہو گی کیونکہ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جن کی نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہنر مزید پڑھیں
بھارت، گرمی کی شدید لہر سے اموات کی تعداد میں بدستور اضافہ
بتایا گیا ہے کہ بھارت میں حالیہ دنوں میں شدید گرمی کی لہر سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 166 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق ملک میں حالیہ ایام میں موثر ہونے والی شدید گرمی کی لہر سے ریاست اتر پردیش میں 119 اور ریاست بہار میں 47 افراد سمیت مجموعی طور پر مزید پڑھیں
پرویز خٹک اپنی پارٹی لانچ کر رہے ہیں: کے پی سینیٹر کا دعوی
جہانگیر ترین کے بعد سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک بھی جلد ہی نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ پرویز خٹک پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کے بعد سے سیاسی طور پر خاصے سرگرم نظر آرہے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے خیبر پختونخوا میں سیاسی مزید پڑھیں