عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے:البجاوی

 سعودی  عرب میں  عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی۔  سعودی امور حج و عمرہ کے عہدے دار محمد البجاوی  نے  الاخباریہ ٹی وی سے گفتگو  کے دوران بتایا کہ مقامات مقدسہ اور مناسک حج کی ادائیگی اور عازمین حج کی خدمت کےلیے ہماری حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔  بیجاوی نے مزید پڑھیں

"یوم والد" صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوا ن نے یوم والد ( فادر ڈے) کی مبارک باد دی ہے۔  صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی  تمام عمر اہل خانہ اور بچوں کی پرورش  کے لیے وقف  کرنے والے تمام والد حضرات کو اس دن کی مبارک باد قبول ہو ،میں تمام شہداوں سمیت  انتقال کرنے والے والدوں مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی اثاثے کسی جارحیت کیلئے نہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ کے بھارت کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بشرطیکہ یہ پاکستان کی قیمت پر نہ ہو۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کا استحکام یقینی بنانے کے لئے نمایاں بہتری کی ضرورت ہے اور مزید پڑھیں

عمران خان کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وفاقی وزیر تعلیم

مریدکے : وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں یہ امریکا اسرائیل اور بھارت کا ایجنٹ ہے اسی لئے وہ اس کے پیچھے چیخ رہے ہیں یہ انکے ایجنڈے کو پورا کرنے آیا جس میں ناکام رہا۔ وفاقی مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ، دو طرفہ تعلقات میں جغرافیائی سیاست کا اہم کردار

ویب ڈیسک —  امریکہ اور بھارت کے اعلیٰ حکام وزیرِ اعظم نریندر مودی کے رواں ہفتے کے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کے بارے میں پر امید ہیں اور اسے دو طرفہ تعلقات میں مزید بہتری کی جانب ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ مودی 22 جون کو امریکہ کے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

یمن سے 7 سال بعد پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی

یمن کے دارالحکومت صنعا سے اتوار کو پہلی پرواز 200 سے زیادہ عازمین حج کو لے کر سعودی عرب پہنچ گئی۔ یمن ایئر ویز کے طیارے میں 270 افراد سوار تھے ۔ طیارہ ہفتہ کو صنعا ہوائی اڈے سے جدہ کے شاہ عبدالعزیزبین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا، اس پرواز کا اعلان یمنی وزیر اطلاعات معمر العریانی نے 15 مزید پڑھیں

میکسیکو:باکسنگ پریکٹس میں ہزاروں افراد کی شرکت،ایک نیا ریکارڈ قائم

میکسیکو میں باکسنگ  پریکٹس میں شمولیت گینیز ک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہو گئی۔  میکسیکو سٹی میں ہزاروں افراد نے ریکارڈ بنانے کے لیے باکسنگ پریکٹس میں حصہ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ زوکالو میدان میں تیس ہزار افراد نے شرکت کی ۔  اس طرح سے گزشتہ سال 14299 افراد کی شمولیت کا ریکارڈ مزید پڑھیں

جانی ڈیپ سے کیس ہارنے کے بعد ایمبر ہرڈ کی ہالی ووڈ میں واپسی

معروف ہالی ووڈ اداکارہ اور جانی ڈیپ کی سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ جلد اسکرین پر واپسی کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کی معروف فلم پائیریٹس آف دی کیریبین میں جیک اسپرو کا کردار ادا کرنے والی جانی ڈیپ کی سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ نے ہتک عزت مقدمے میں ہار کے بعد مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی کامیاب ترین فلم ’ڈان‘ قرض اتارنے کیلیے بنائی گئی تھی

ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن نے اپنے کیریئر میں کئی بلاک بسٹرز فلمیں دی ہیں جن میں سے فلم ’ڈان‘ کو ملنے والی کامیابی لازوال ہے اور اس فلم کا ری میک بنا جس میں شاہ رخ نے کام کیا اور یہ بھی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک فلم مزید پڑھیں

ایردوان۔وان ڈرلین رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

 صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین سے ٹیلیفون پر  رابطہ کیا ۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں ترکیہ۔یورپی یونین تعلقات پر غور کیا گیا جبکہ وان ڈر لین نےایردوان  کو دوبارہ سے صدر بننے پر مبارک باد پیش کی ۔ اس موقع مزید پڑھیں