وزیراعظم محمد شہبازشریف نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کیلئے چار رُکنی اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وزیر اعظم نے کل پیر کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے ، یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم مزید پڑھیں
زمرہ:
بجٹ میں پیپلز پارٹی کے اختلافات:وزیر اعظم کا اہم اجلاس طلب
اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے بجٹ میں اختلافات دور کرنے کے لئے اہم اجلاس طلب کر لیا ،آئندہ مالی سال کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات سامنے آئے ہیں ۔ اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ کے مختلف ا ضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
کراچی: سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم 25 جون تک جاری رہے گی۔ حکام نے کہا ہے کہ مہم کے دوران 5 سال سے مزید پڑھیں
آڈیو لیک کیس:اٹارنی جنرل سے چار ہفتوں میں جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل فار پاکستان کو آڈیو لیکس کیس میں چار ہفتوں میں اپنا جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے کی جانب سے ججوں اور سیاستدانوں سے متعلق مبینہ آڈیو ٹیپس کی مزید پڑھیں
اتر پردیش اور بہار میں شدید گرمی کے سبب تین دن کے دوران کم از کم 98 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی ریاستوں اتر پردیش اور بہار میں گزشتہ تین روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث کم از کم 98 افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری طرف مغربی ریاست گجرات میں آنے والے بپر جائے طوفان کے بعد معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں جب کہ 15 سو سے زائد گاوں اب مزید پڑھیں
نئی دہلی میں کشمیر گول میز کانفرنس میں کشمیری رہنماوں کی عدم شرکت
نئی دہلی: مقبوضہ جموں وکشمیر میں فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت نمایاں سیاسی رہنمائوں نے نئی دہلی میں سیاسی تجزیہ کار اور ٹریک ٹو سفارتکار او پی شاہ کی جانب سے جموں اورکشمیر کے بارے میں منعقد کی گئی گول میز کانفرنس میں شرکت نہیں کی ۔ سیاسی مبصرین نے تھنک ٹینک سنٹر فار مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا انسانی اسمگلروں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون شروع
اسلام آباد: یونان کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے سے پاکستانیوں کی اموات پروفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون شروع کر دیا ہے جس کے بعد یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ کو اتوار کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ یونان میں پیش آنے والے واقعے مزید پڑھیں
کراچی اور گوادر میں مینڈیٹ چوری کرنے والے قومی مجرم ہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مقدمات ختم کرنے ،مراعات کے حصول ،اقتدار کو دوام دینے کیلئے الزامات ملک کی ترقی کاسفر روکھنے اور بدعنوانی کا سفر تیز کرنے کے مترادف ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ پی ڈی ایم کو عوامی مسائل پریشانی ملک کی بدنامی بھاری قرضوں اور مہنگائی مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثے میں صرف گجرات سے لاپتا ہوئے نوجوانوں کی تعداد 50 کے قریب پہنچ گئی
اسلام آباد: نجی ٹی وی کے مطابق یونان کشتی حادثے میں صرف گجرات سے لاپتا ہوئے نوجوانوں کی تعداد 50 کے قریب پہنچ گئی جب کہ کوٹلی آزاد کشمیر اور پنجاب کے دیگر اضلاع کی تعداد علیحدہ ہے۔ خدشہ ہے واقعے میں 300 کے قریب پاکستانی جاں بحق ہوئے یونان کشتی حادثے کے جاں بحق مزید پڑھیں
کر اچی کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کل حلف اٹھائیں گے
کراچی : نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد آج (پیر کو)حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر سے حلف لیں گے۔حکام کے مطابق آج (پیر کو)سندھ بھر میں مزید پڑھیں