نئی دہلی : بھارت میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور شدید گرمی کے باعث 60 سال سے بڑی عمر کے افراد کو دن کے اوقات میں گھر کے اندر رہنے کی تجویز دی گئی ہے، شدید گرمی سے اب تک 34 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں
زمرہ:
ایم کیوایم اپنی کمزوریوں کا الزام ہم پرنہ لگائے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بھٹو کا ہے، پیپلزپارٹی شہر میں استحکام لائی، ایم کیوایم کے آگے ہاتھ جوڑے کہ الیکشن لڑیں لیکن اُنہوں نے سنجیدہ سیاست کا مظاہرہ نہیں کیا، اب اپنی سیاسی کمزوریوں کا الزام ہم پر نہ ڈالیں۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر مین مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق، 79لاشیں مل گئیں، ریسکیوآپریشن بند
ایتھنز: لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے یونان میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 310 پاکستانی سوار تھے جن میں سے صرف 12 بچ سکے، یونانی حکومت نے ریسکیو آپریشن بند کر کے تمام لاپتہ افراد کو مردہ قرار دے دیا۔ جہاز پچھلے کئی دن سے سمند کے اندر خراب تھا، جہاز کو ٹیک مزید پڑھیں
نصرت چوہدری: امریکہ کی پہلی مسلم خاتون وفاقی جج
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے جمعرات کو شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کےیو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طورپر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی ہیں ۔ الی نوئے کی امیریکن مزید پڑھیں
بھارت، تین جون کے ٹرین حادثے سے اموات کی تعداد 290 ہو گئی
بھارتی صوبے اوریشہ میں تین جون کو پیش آنے والے ٹرین حادثے میں اموات کی تعداد 290 تک جا پہنچی۔ ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق صوبے کے ضلع بالا سور میں بہا نگا بازار ٹرین اسٹیشن کے جوار میں 2 مسافر ٹرینوں اور ایک مال گاڑی کے تصادم میں زخمی ہونے والے مزید 2 مزید پڑھیں
یوکرین کو ایف۔16 طیاروں کی ترسیل کا انحصار پائلٹوں کی تربیت اور دیگر عوامل پر ہے، نیٹو
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کو کب یوکرین پہنچائے جانے کا دارومدار پائلٹوں کی تربیت میں کتنا وقت لگنے اور اتحادی ممالک کی جانب سے یوکرین کی ضروریات کا جائزہ لینے پر ہے۔ اسٹولٹن برگ نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے اختتام پر ایک مزید پڑھیں
روسی تیل خریدنے کا فائدہ ہے، کوئی نقصان نہیں: مصدق ملک
وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں۔ ہم نے جو روسی تیل خریدنے سے متعلق کمرشل ڈیل کی ہے اس میں ملک کو فائدہ ہے۔ ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں مزید پڑھیں
کراچی،شارع فیصل پر پیپلز بس کیلئے مخصوص لین بنانے کا اعلان
کراچی : سندھ کے وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام نے کراچی میں شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لیے مخصوص لین کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لئے مخصوص لین بنائی جا رہی مزید پڑھیں
نااہل لوگ دہشتگردی واپس لیکر آئے، عوام کو مسائل سے نجات دلائیں گے،مریم نواز
اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نااہل لوگ دہشتگردی واپس لیکر آئے، عوام کو مسائل سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سے سابق ارکان قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی، مزید پڑھیں
کسی کی ٹانگیں نہیں کھینچتے صرف سچ بولتے ہیں، مفتاح اسماعیل
وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا ردعمل سامنے آگیا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وہ کسی کی ٹانگیں کھینچنے کا کام نہیں کرتے بلکہ سچ اور صرف سچ بولتے ہیں۔ ان کا اشارہ وزیراعظم کے اس بیان کی طرف تھا جس میں انہوں نے کہا تھا جو لوگ اسحاق مزید پڑھیں