جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کریگی

لاہور:جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔ جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں 6میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، یہ جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم کا کسی بھی فارمیٹ کے لیے پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے اس مزید پڑھیں

حج پر جانے والے مسافروں کیلئے حج نیوٹریشن گائیڈ جاری

لاہور: ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ حاجیوں کو نیوٹریشن گائیڈ کٹ دی اور ان سے بات بھی کی، حج نیوٹریشن گائیڈمیں مسافروں کو خصوصی غذائی راہ نما معلومات اور لٹریچر فراہم کیا جا رہا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے لاہور ائیر پورٹ پر حج نیوٹریشن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف میں ہمارے سینگ اب بھی پھنسے ہوئے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا معاملہ چل رہا ہے، آج بھی ہمارے سینگ پھنسے ہوئے ہیں، دن رات کوشش ہو رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مریم نواز نے جب سے مزید پڑھیں

ساجد سدپارہ بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرینگے

اسلام آباد:پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کیا ہے ،نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نانگا پربت بیس کیمپ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں اور وہ اگلے ماہ اسے سر کرلیں گے۔ رپورٹس کے مطابق 8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کا نواں بلند ترین پہاڑ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں ایل او سی پر جھڑپ، پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

سرینگر —  بھارتی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر رات بھر جاری رہنے والی ایک جھڑپ کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پانچ مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سرینگر میں بھارتی فوج کے ایک ترجمان کرنل امروز موسوی نے مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح جھتے کے خلاف آپریشن میں 42 کارندے ہلاک

شمالی نائیجیریا میں سیکیورٹی فورسز کے زیر اہتمام آپریشنز میں 2 ہفتوں میں مسلح گروہ کے 42 ارکان کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ نائیجیریا کی وزارت دفاع میں میڈیا آپریشنز کے ڈائریکٹر موسیٰ دانمدامی نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 2 ہفتوں میں ملک کے شمالی علاقے کی مختلف ریاستوں میں مسلح مزید پڑھیں

لیہ اراضی کیس :’غیر قانونی کام کے لئے بنی گالا سے کال آئی تھی’

لیہ اراضی کیس میں اہم پیشرفت سابق وزیراعظم عمران خان  کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ دوران تقتیش نائب تحصیلدار  نے چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن میں ملوث ہو نے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان اینٹی کرپشن  کے مطابق اینٹی کرپشن کے پاس عمران خان فیملی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت مزید پڑھیں

نوازشریف اور جہانگیر ترین کیلئے خوشخبری، سینیٹ نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کا بل منظور کر لیا

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی زیادہ سے زیادہ مدت پانچ سال مقرر کر دی گئی۔ بل میں انتخابات کی تاریخ کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کو دعوت دیتا ہوں شہر کی ترقی کیلئے مل بیٹھیں:سعید غنی

کراچی:صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کو میئر بننے کی ضد تھی، 155 کے مقابلے 130 کی بنیاد پر میئر شپ پر حق جتایا گیا، پی ٹی آئی اراکین کو لانا ہماری ذمہ داری نہیں تھی، جماعت اسلامی سیاسی رواداری کا مظاہرہ کرے، دعوت دیتا ہوں شہر کی ترقی مزید پڑھیں

ترکیہ: خاقان فیدان کو فرانسیسی، اسرائیلی اور البانوی ہم منصبوں کی طرف سے مبارکباد

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے اپنی کابینہ کے لئے منتخب کردہ نئے وزیر خارجہ خاقان فیدان کے لئے غیر ملکی ہم منصبوں کی طرف سے تہنیتی پیغاما ت کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانس کی وزیر خارجہ ‘کیتھرین کولونا’، اسرائیل کے وزیر خارجہ’ ایلی کوہن’ اور البانیہ کی یورپ کے لئے وزیر اور وزیر خارجہ ‘اولتا مزید پڑھیں