بیجنگ:چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو مسئلہ فلسطین کا واحد حل قرار دے دیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ اور فلسطینی صدر محمود عباس نے بیجنگ میں چین کے عظیم ہال آف دی پیپل میں ایک تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں چینی صدر نے اپنے فلسطینی ہم منصب کو یقین دہانی مزید پڑھیں
زمرہ:
سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب
اسلام آباد: حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبرکہ وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ہارڈشپ درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
سمندری طوفان کا رخ تبدیل، آج رات گجرات سے ٹکرائے گا
کراچی: محکمہ موسميات نے بائپرجوائے سے متعلق نيا الرٹ جاری کردیا۔ بائپر جوائے کراچی سے 275، ٹھٹھہ سے 285 اور کيٹی بند سے 200 کلوميٹرکی دوری پر ہے۔ طوفان آج کیٹی بندر کے قریب گجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا، پاکستانی ساحلی علاقوں پر بھی اس کے اثرات پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں
ہمارا ملک پی کےکے کی آماج گاہ نہیں ہے: اسٹین اسٹروم
سویڈن کی نیٹو میں رکنیت سے متعلق امور کے مذکرات کار آسکر اسٹین اسٹروم نے کہا ہے کہ ان کا ملک پی کےکے کی آماج گاہ نہیں ہے ،سویڈن عام جرائم ور دہشتگردی سے متعلقہ جرائم کے درمیان امتیاز رکھتا ہے۔ انقرہ میں ترکیہ،فن لینڈ،سویڈن اور نیٹو کے درمیان مشترکہ ڈھانچے پر مبنی چوتھے اجلاس کے لیے موجود مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن،16 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں تل رفعت اور منبج کے علاقوں میں پی کےکے کے سولہ دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوجی دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلاءی دیوار بننا جاری رکھے ہوئےہیں، حال ہی میں تل رفعت اور منبج میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے علاوہ سولہ دہشتگردوں کا بھی صفایا مزید پڑھیں
جلد بازی میں کی گئی حکومت کی قانون سازی کے طریقہ کار سے اتفاق نہیں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس اور پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عدالتی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو جلد بازی قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے اپیل کا حق مزید پڑھیں
بے رحمی سے مینڈیٹ کے قتل پرحافظ نعیم کا چیف الیکشن کمشنرکے نام خط
کراچی: بے رحمی سے مینڈیٹ کے قتل پر جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے چیف الیکشن کمشنر کوخط لکھ دیا۔ خط میں لکھا گیا کہ سندھ حکومت کے چاق و چوبند دستوں نے پی ٹی آئی کے 29 ارکان کو اغواء کرکے ووٹ ڈالنے سے روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن اس فراڈ عمل مزید پڑھیں
مرتضی وہاب کے کندھوں پر اب بھاری ذمے داریاں ہیں، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے، ملک کے معاشی حب میں نفرت اور مزید پڑھیں
کورونا کے لیے مختص کردہ فنڈ میں اربوں ڈالر کی خردبرد کا انکشاف
امریکہ میں کورونا وبا کے لیے مختص فنڈز میں 280 ارب ڈالرز کے خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق ،کورونا وبا کے دوران دی جانے والی خطیر امداد کی اس بڑی لوٹ مار میں صرف جرائم پیشہ افراد اور گروہ ہی ملوث نہیں تھے بلکہ انفرادی مزید پڑھیں
کراچی کا میئر کون ہوگا ؟ حافظ نعیم الرحمان اور مرتضیٰ وہاب کے درمیان کانٹے کا مقابلہ
کراچی:میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لئے انتخاب آج ہوگا، پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی جانب سے مرتضیٰ وہاب جبکہ جماعت اسلامی ( جے آئی ) کی طرف سے حافظ نعیم الرحمان مدمقابل ہوں گے۔ کراچی کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کوپولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے جہاں اراکین کی آمد کا مزید پڑھیں