کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

کراچی:سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے مطابق طوفان کیٹی بندر سے 125کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے جبکہ کراچی سے 225کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے، اس وقت طوفان کے مرکز مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

لاہور:سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں سابق گورنر پنجاب کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے رات گئے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ فائرنگ کرنے والے افراد فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں

سوئس سفیر جین ڈینیئل روچ کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا

سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں صدر رجب طیب ایردوان کو نشانہ بنانے والے اشتعال انگیز مظاہرے کے بعد انقرہ میں سوئس سفیر جین ڈینیئل روچ کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع  سے حاصل کردہ معلومات  کے مطابق   زیورخ میں صدر ایردوان کو نشانہ بنانے والے پتلے کو جلانے اور بینر کھولنے مزید پڑھیں

عامر خان کی والدہ زینت حسین کی 89 سالگرہ پر شاندار تقریب، تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد فلموں سے وقفہ لیا ہوا ہے اور وہ اپنی فیملی کو وقت دے رہے ہیں، اسی سلسلے میں انہوں نے اپنی والدہ زینت حسین کی 89 سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریب سجائی۔  اداکار نے یہ اہم تقریب مزید پڑھیں

شلپا شیٹی کے گھر چوری کے الزام میں 2 افراد گرفتار

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شلپاشیٹی کے گھر چوری کے الزام میں ممبئی پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔  اداکارہ کے گھر میں پچھلے ہفتے چوری کی واردات ہوئی تھی اور اس کی شکایت جوہو پولیس اسٹیشن ممبئی میں درج کرائی گئی۔ ممبئی پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیشن کے بعد دو افراد کو حراست میں لیا مزید پڑھیں

عید قربان پر پاکستانی فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ ریلیز کیلئے تیار

 لاہور: پاکستانی فلمی صنعت کے تین نامور ڈائریکٹروں کی نئی فلم ’تیری میری کہانیاں‘ عید الاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ فلم میں موجود تین کہانیوں کے نام اور اداکار منظر عام پر آگئے ہیں۔ ’تیری میری کہانیاں‘ ایک فیچر فلم ہے جس میں مختلف اداکاروں اور ہدایت کاروں کے ساتھ تین مختلف مختصر مزید پڑھیں

’جوائے لینڈ ’سال 2023 کی بہترین فلم‘ قرار

  لندن: برطانوی اخبار گارجین نے پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ کو ’سال 2023 کی بہترین فلم‘ قرار دیا ہے۔  ٹرانسجینڈر کے موضوع پر مبنی صائم صادق کی فلم میں علی جونیجو اور علینہ خان نے مرکزی کردار ادا  کیے ہیں۔ گارجین نے ’جوائے لینڈ‘ کو ایک لطیف ٹرانس ڈراما قرار دیا ہے جو ایک بیوہ کی جنسی مزید پڑھیں

منی رتنم لیجنڈری اے آر رحمان کو فلم ’بمبئی‘ سے کیوں فارغ کرنا چاہتے تھے؟

 ممبئی: ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف ہوا ہے کہ معروف انڈین فلمساز منی رتنم لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کو پروجیکٹ سے فارغ کرنا چاہتے تھے۔ اے آر رحمان اور منی رتنم نے مل کر فلم ’روجا‘ کیلئے کام کیا جسے بہت شہرت حاصل ہوئی اور کچھ برسوں بعد وہ ’بمبئی‘ کیلئے اکٹھے ہوئے۔ راجیو مینان مزید پڑھیں

بھارت: منی پور میں نسلی فسادات شدت اختیار کر گئے، خاتون وزیر کا گھر نذر آتش

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں گزشتہ ماہ سے جاری نسلی فسادات شدت اختیار کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امپھال میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی خاتون وزیر صنعت کا گھر جلا دیا گیا، ریاست منی پور میں 3 مئی سے انٹرنیٹ بندش اور کرفیو نافذ ہے جبکہ پولیس، بی ایس ایف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی کے مینڈیٹ کے تحفظ کیلیے ہر طریقہ اختیار کرے گی،  سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا،جماعت اسلامی کراچی کے عوام کے مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہر وہ طریقہ اختیار کرے گی جس کی آئین پاکستان میں اجازت ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ  عدالتوں میں بھی جائیں گے اور پرامن احتجاج بھی مزید پڑھیں