امریکا میں14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود 5.25 فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہ

 واشنگٹن:امریکا میں مارچ 2022 کے بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مرکزی بینک کی 2روزہ میٹنگ کے بعد اس بار شرح سود کو نہیں بڑھایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق امریکا کے مزید پڑھیں

کراچی براہ راست طوفان کی زد میں نہیں آیا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ کراچی براہ راست طوفان کی زد میں نہیں آیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کچھ دن قبل بپر جوائے کے رخ کا علم نہیں تھا، رات بھر مانیٹرنگ کی، شہر قائد میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، مزید پڑھیں

بل گیٹس کی چین کےصدرشی سے ملاقات جمعہ کو متوقع

ویب ڈیسک —  مائیکروسافٹ کارپوریشن کے شریک بانی بل گیٹس اپنے دورہ چین کے دوران جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چین کے صدر شی کی یہ ملاقات حالیہ برسوں میں کسی غیر ملکی نجی کاروباری رہنما کے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پورمیں ہندوعیسائی جھڑپیں جاری ،مزید 13افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے

نئی دہلی:بھارتی ریاست منی پورمیں ہندوعیسائی جھڑپیں جاری ہیں، بھارتی فوج کی موجودگی میں ایک بارپھر گھروں پر حملہ کردیا گیا،مزید تیرہ افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے۔ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے،تین مئی سے جاری پرتشدد واقعات میں ایک سو پندرہ افراد مارے جاچکے ہیں۔ پچاس ہزار افراد بے گھر ہیں ،گاڑیوں اور املاک مزید پڑھیں

ایک بال پر 18 رنز، تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں تاریخ رقم

تمل ناڈو: تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران ایک بال پر 18 رنز  بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹی این پی ایل کا یہ ٹی ٹوئنٹی میچ  چیپک سپر گلیز اورسلیم سپارٹنزکے درمیان کھیلا جارہا تھا۔ چیپک سپر گلیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں

چین سے رابطے کھلے رکھنے کے بارے میں بات ہوگی، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن جمعے کے روز چین کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے دورے کے موقعے پر وزیرِ خارجہ بلنکن چینی عہدیداروں کے ساتھ باہم رابطے کھلے رکھنے اور تعلقات میں ذمے دارانہ رویہ اپنانے پر بات کریں گے۔ منگل کی رات بلنکن مزید پڑھیں

سوڈان میں جھڑپیہں جاری

سوڈان میں، اپریل کے وسط سے فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (HDK) کے درمیان  ہونے والی جھڑپوں میں 958 شہری مارے جا چکے ہیں۔ سوڈانی ڈاکٹرز یونین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس بات کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا گیا کہ دونوں فوجی دستوں کے درمیان 59 دنوں سے مزید پڑھیں

سوڈان میں دارالحکومت خرطوم میں جھڑپیں جاری

سوڈان میں دارالحکومت خرطوم کے شمال اور جنوب میں فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (HDK) کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ عالمی رائے کی جانب سے  جنگ بندی کے مطالبات اور پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود اپریل کے وسط میں شروع ہونے والا اندرونی تنازعہ 59 دنوں سے جاری ہے۔ فوج اور HDK مزید پڑھیں

سویڈن نے ترکیہ کو دیے گئے تمام وعدوں کو پورا کر لیا ہے، امریکہ

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین  جین پیئر کا کہنا ہے  کہا کہ سویڈن نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں ترکیہ کے  دیے گئے اپنے تمام  وعدے پورے کر دیے ہیں۔ جین پیئر نے یومیہ  پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ جین۔ پیئر نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری طوفان سے متعلق افواہیں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں

  کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ بشریٰ انصاری سمندری طوفان کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں۔ بشریٰ انصاری نے ساحل کنارے واقع ایمار ٹاور سے سمندر کا نظارہ کراتے ہوئے لوگوں کو بتایا کہ بعض یوٹیوبرز فضول میں خوف پھیلا رہے ہیں، یہاں کوئی ایسی چیز نہیں اور صورتحال بالکل مزید پڑھیں