امریکا پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی امداد فراہمی میں کردار ادا کرے، رکن کانگریس

واشنگٹن: امریکی رکن کانگریس آل گرین نے فنانس کمیٹی کے سامنے پاکستان کی امداد کامسئلہ اٹھاتے ہوئے امریکا پرزوردیا کہ وہ پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی جانب سے امداد کی فراہمی میں کردار ادا کرے۔ ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے آل گرین نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی سیلاب سے مزید پڑھیں

الزام خان اپنے کیسز میں تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی امور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ الزام خان اپنے کیسز میں تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے، اگر پہلے دن سے عدالتوں اور دیگر اداروں کے سامنے پیش ہو کر جواب دیا جاتا تو معاملات بالکل مختلف ہوتے۔  عطا تارڑ نے کہا کہ آج الزام خان کا مزید پڑھیں

پی سی بی نے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ مالی، گراونڈ مین، ڈرائیور، خاکروب جیسے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے جس کے لیے مجوزہ شرح 35فیصد تک رکھی گئی ہے،ملازمین مزید پڑھیں

عمر اکمل اور احمد شہزاد کا پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹرز عمر اکمل اور احمد شہزاد نے پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ساتھ ہی عوام کے نام پیغام بھی جاری کیاہے۔ قومی کرکٹرز نے 9مئی سانحہ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 9مئی میں ملوث کرداروں کوبے نقاب کرکے کٹہرے میں لایا جائے۔بیٹر مزید پڑھیں

اتراکھنڈ سے مسلمانوں کا انخلا; ‘ بی جے پی سے تعلق ہے پھر بھی قصبہ چھوڑ دیا’

نئی دہلی —  بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں ضلع اترکاشی کے ایک قصبے پرولہ سے مقامی مسلمان مبینہ طور پر جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 مئی کے بعد سے اب تک کم از کم ایک درجن مسلم خاندان وہاں سے جا چکے ہیں جب کہ ان کی کم از کم 42 مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،41 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں تل رفعت اور منبج میں پی کےکے کے اکتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔  ترک  امور دفاع کےمطابق، فوجی اڈوں پر حملوں میں مصروف پی کےکے سے انتقام لینا جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ترک فوج نے تل رفعت اور منبج کے علاقوں میں  اکتالیس دہشتگردوں کا صفایا کر دیا مزید پڑھیں

بائڈن۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، پوتن غلط فہمی کا شکار ہیں: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے وائٹ ہاوس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ ملاقات اسٹالٹن برگ کے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران  طے پائی ہے۔  مذاکرات میں بائڈن نے کہا ہے کہ "نیٹو اتحادیوں کے بارے میں روس کے صدر ولادی میر پوتن غلط فہمی کا شکار مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس: عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا ناقابل سماعت قرار

سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، فیصل واوڈا، سلمان اقبال، مراد سعید اور صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جن افراد کو شامل تفتیش کرنا ہے اس مزید پڑھیں

میرے ساتھ یہ سلوک پی ٹی آئی میں ہونے کے باعث ہورہا ہے: پرویز الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جس سیل میں مجھے رکھا گیا ہے اس میں ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں. ٹانگیں ٹیڑھی کر کے سیل میں رہنا پڑتا ہے۔ پی ٹی آئی میں ہونے کے باعث میرے ساتھ یہ سلوک ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے مزید پڑھیں

سمندری طوفان، متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر کو متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے، نقل مکانی کرنے والوں کو اسکولوں اور سرکاری عمارات میں ٹھہرایا گیا ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں