جماعت اسلامی نے بجٹ کوسودی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا

اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان نے بجٹ کو سودی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا۔ جماعت اسلامی کے رہنما و رکن اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایک خوشی کی جھلک ہے کہ ملازمین کی تنخواہ میں 30سے 35فیصد اضافہ ہے۔پنشن میں 17.5فیصد اضافہ کیا گیا ہے یہ ان کے ساتھ زیادتی ہے۔  آج مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک ہی روز دوسری مرتبہ زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ: ملک میں ایک ہی روز دوسری مرتبہ زلزلے کے شدید جھٹکے۔ منگل کی رات کو بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا ذرائع کےمطابق بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ بلوچستان میں مزید پڑھیں

حکمت عمملی جوہری اسلحہ کی درخواست بیلا روس نے کی ہے، صدر لوکا شینکو

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا کہ روس نے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کو بیلاروس میں تعینات کرنے کی درخواست کی ہے۔ بیلٹا نیوز ایجنسی کے مطابق، منسک کے علاقے کے دورے کے دوران 11-12 جولائی کو لیتھوانیا میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے لیےلوکاشینکو نے روس کے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کو مزید پڑھیں

ریویو آف ججمنٹ ایکٹ: سپریم کورٹ نے قانون معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنےکی استدعا مسترد کر تے ہوئے ریمارکس دیئے ایک کے بعد ایک قانون پر عملدرآمد نہیں روک سکتے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اور ریو یوآف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے نومنتخب چیئرمینوں کو گھروں سے اٹھا کر لاپتہ کیا جارہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے کو تیار نہیں،پیپلز پارٹی کے لوگ  الیکشن کو کالعدم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، کچھ صحافی حضرات کو اپنے پاس بلا کر پی ٹی آئی کے چیئرمینوں کے پیغام نشر کیے گئے وہ لوگ مزید پڑھیں

آن لائن منی لانڈرنگ اسکینڈل، دبئی کی عدالت نے مجرمان کو سخت ترین سزائیں سنا دیں

 دبئی:کی عدالت نے 32ملین درہم کے آن لائن منی لانڈرنگ اسکینڈل میں جرم ثابت ہونے پر 30رکنی گینگ اور سات کمپنیوں کو 96برس قید اور ڈھائی ارب روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں. غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ان کی جائیداد اور اثاثہ جات ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر میزائلوں سے حملہ،3 افراد ہلاک 25زخمی ہوگئے

کیف:روس کی جانب سے یوکرین کے شہر کریوی ریہ پر رات گئے کیے گئے بڑے پیمانے پر میزائل حملے میں ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 25زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی حملوں میں بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، 5منزلہ عمارت گرنے سے 3شہری جاں بحق مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا نے استعفیٰ دیدیا، بیرون ملک جانے پرپابندی عائد

اسلام آباد: طارق ملک نے چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بیرون ملک جانے پرپابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ چیئرمین نادرا طارق ملک نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کیا، تاہم استعفےکی منظوری کافیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا، عائشہ غوث پاشا

اسلا م آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھاکہ ہم اس وقت آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہیں، آئی ایم ایف پروگرام میں کیے وعدوں کے مطابق چلیں گے۔ ان مزید پڑھیں

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ  کل کھیلے گی

کوالالمپور:ماریشیز میں جاری چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ کل کینیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے میچ میں پاکستان کو میزبان ٹیم ماریشیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ، فاتح ٹیم نے قومی ٹیم کے خلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹی تھی، میچ میں پاکستان کے مڈ فیلڈ نے مزید پڑھیں