اسلام آباد :وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک شخص کا اقتدار چھن گیا تو ریاست کو یر غمال بنانے کی کوشش کی ،75 سالہ تاریخ میں بہت کچھ ہوا کسی نے ریاست کو چیلنج نہیں کیا، عدلیہ ، بیورو کریسی کے گٹھ جوڑ ، ہماری خاموشی نے مسائل کو گھمبیر کردیا مزید پڑھیں
زمرہ:
دمشق کے فوجی ٹھکانوں پر اسرائیل کے فضائی حملے
اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے بعض فوجی ٹھکانوں پر فضائِ حملے کیے ہیں۔ شامی خبر ایجنسی سانا نے عسکری ذرائع کے حوالے سے خبر سی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق، شب ایک بج کر پانچ منٹ پر دمشق کے جنوب مغرب میں واقع بعض ٹھکانوں پر اسرائیل نے فضائی حملے کییے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
مشہور کورین اداکارہ سیڑھیوں سے گِرکر ہلاک
جنوبی کوریا: کورین ڈرامہ اسٹار پارک سو ریون سیڑھیوں سے گِر کر ہلاک ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ جیجو جزیرے پر پیش آیا جہاں کورین اداکارہ کام سے واپسی پر اپنے گھر کو لوٹ رہی تھی کہ اچانک سیڑھیوں سے پاؤں پھسلنے پر گِر پڑی۔ 29 سالہ سنو ڈراپ اسٹار پارک سو ریون مزید پڑھیں
حریم شاہ نازیبا ویڈیو لیک کیس: صندل خٹک 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام آباد: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کے الزام تحت گرفتار صندل خٹک کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کو سنئیر سول جج محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں ایف آئی اے نے تفتیش کے لیے صندل مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے وجے ورما سے تعلقات کی تصدیق کر دی
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے ساتھی اداکار وجے ورما کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر پچھلے کئی دنوں سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما کے درمیان قربتیں بڑھ گئی ہیں اور دونوں کے درمیان گہرے تعلقات مزید پڑھیں
اداکارہ صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونے کا انکشاف
دبئی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں اور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں۔ اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر اسٹوریز پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ شدید ذہنی مسائل کا شکار ہیں کئی مہینوں سے سوئی نہیں مزید پڑھیں
بی ٹی ایس بینڈ کی دسویں سالگرہ:سیول روشنیوں سے جگمگا اٹھا
ویب ڈیسک — جنوبی کوریا کے معروف بینڈ بی ٹی ایس نے دو ہزار تیرہ میں ڈیبیو کیا تھا جس کے بعدسے اسے جنوبی کوریا کے علاوہ دنیا بھر میں سنا اور پسند کیا جاتا ہے ۔پاکستان میں بھی اس کورین بینڈ کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔ اس بینڈ کی مزید پڑھیں
چلتے ٹرک میں آگ لگنے سے 7ہزار چوزے زندہ جل گئے
نئی دہلی:بھارتی پنجاب میں چلتے ٹرک میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اس میں موجود 7ہزار چوزے زندہ جل گئے تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دردناک حادثہ گزشتہ شب پنجاب کے کھنہ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جہاں ٹرک کے پچھلے حصے میں لگی جس مزید پڑھیں
میئر کراچی کے انتخاب کا ضابطہ اخلاق جاری
کراچی: الیکشن کمیشن نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے الیکشن کا ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پونگ اسٹیشن میں میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن میں ووٹر کے موبائل فون لانے پر پابندی ہوگی۔ پولنگ ہال میں داخل ہونے کے لیے ارکان کو لازمی اصل شناختی کارڈ لانا ہوگا اور پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں
کراچی، سمندری طوفان کو مذاق لینے والے درجن بھر شہری گرفتار
کراچی: شہر قائد میں پولیس نے سمندری طوفان کو مذاق لینے اور ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ساؤتھ زون پولیس نے ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام ایک درجن مزید پڑھیں