امریکی سینیٹ نے پہلی مسلمان خاتون نصرت جہاں چوہدری کے نام کی بطور وفاقی جج کی منظوری دے دی،امریکن سول لبرٹیز یونین (ACLU) کی سابقہ اٹارنی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نصرت جہاں چودھری کو تاحیات عہدہ سنبھالنے والی پہلی بنگلہ دیشی نژاد امریکی ہے۔جو 46 نیو یارک کے مشرقی ضلع کے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی سینیٹ کی پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد گی کی توثیق
واشنگٹن : امریکی سینیٹ نے پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد گی کی توثیق کر دی۔ امریکی سینیٹ میں 47 سالہ بنگلہ دیشی نژاد امریکی وکیل نصرت جہاں چوہدری کی حمایت میں 50اور مخالفت میں 49ووٹ پڑے جس کے بعد نصرت جہاں چوہدری وفاقی بنچ میں پہلی مسلم خاتون بن گئی ہیں۔ نصرت جہاں مزید پڑھیں
مورنے مورکل کا پی سی بی سے معاہدہ، بولنگ کوچ مقرر
سابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مورنے مورکل آئندہ ماہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کے ہمراہ ہوں گے،38 سالہ مورکل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کوچنگ کے معاہدے کی وجہ سے اس سے قبل پاکستان مزید پڑھیں
نصرت چوہدری، امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے جمعرات کو شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کےیو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طورپر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی ہیں ۔ الی نوئے کی امیریکن مزید پڑھیں
کینیڈا میں ٹرک اور ویگن تصادم میں 15 مسافر ہلاک
کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا میں ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیڈا کے نشریاتی ادارے سی ٹی وی نیوز کے مطابق مینی ٹوبا کے علاقے کاربیری سے گزرنے والی شاہراہ پر ایک ٹرک اور ایک وین کا تصادم ہوا۔ حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں
امریکہ کے صدر بائیڈن کے سوشل میڈیا پر چرچے
امریکہ کے صدر بائیڈن کے بحر الکاہل سے بحر ہند تک ریل روڈ بنانے کے اپنے منصوبے کا اعلان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ بائیڈن نے کہا، "ہمارے پاس بحرالکاہل سے بحر ہند کے اس پار ایک ریلوے بنانے کا منصوبہ ہے۔ ہمارے پاس انگولا میں دنیا کے سب سے مزید پڑھیں
کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، طلبہ نے بالائی منزل سے چھلانگیں لگا دیں،61زخمی
نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے بعد کئی طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ نئی دہلی کے ایک کوچنگ سینٹر کی کلاس میں موجود کچھ طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس مزید پڑھیں
بھارتی عدالت نے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر مبنی دستاویزی فلم نشر کرنے سے روک دی
نئی دہلی: بھارتی عدالت نے عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کو ملک میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے نفرت انگیز جرائم سے متعلق دستاویزی فلم نشر یا ریلیز کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا آٹ لیٹ دی وائر میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے دوحہ میں قائم نیوز نیٹ مزید پڑھیں
آگے بڑھنے کیلئے احتساب کا عمل ضروری ہے، معاون خصوصی وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و داخلہ عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ سیاستدانوں نے ملک کے لئے بہت قربانیاں دیں ، آگے بڑھنے کے لئے ملک میں احتساب کا عمل ضروری ہے ،گذشتہ حکومت میں سیاسی مخالفین کے خلاف شدید انتقامی کارروائیاں کی گئیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہاکہ امن مزید پڑھیں
راولپنڈی میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، حفاظتی ٹیکوں کی مہم چلانے کا فیصلہ
راولپنڈی: شہر میں ڈینگی سیزن میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے بعد خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنـڈی شہر کی 42 یونین کونسلوں میں خسرہ کے کیسز سامنے آنے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر خسرہ سے بچاؤ کی ٹارگٹڈ ویکسینیشن مہم مزید پڑھیں