انسداد دہشت گردی عدالت: چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد اور ماڈل ٹاون پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔ تھانہ مزید پڑھیں

بھارت میں شدید گرمی  ،لو لگنے سے مرنے والوں کی تعداد 170 سے تجاوز

نئی دہلی:بھارت میںشدید گرمی کی لہروبال جان بن گئی،لو لگنے سے مرنے والوں کی تعداد 170 سے تجاوز کر گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کی لہر سے ریاست اتر پردیش میں 119اور ریاست بہار میں 47افراد سمیت مجموعی طور پر 170 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،اتر پردیش کے مزید پڑھیں

سال کا طویل ترین دن کل ہوگا

لاہور:  پاکستان بھر میں 21جون بروزبدھ کو رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ22 جون بروز بدھ سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ 21جون کو سال کا طویل ترین دن 14گھنٹے تک روشن رہے گا جبکہ اس دوران موسم گرما کی شدت بھی برقرار رہے گی، 22دسمبر کی رات مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کیلئے تجارتی اسکیم بحال کر دی

اسلام آباد:معاشی بحرانی صورتحال میں پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے خوشخبری آگئی، برطانیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کے لیے تجارتی اسکیم بحال کر دی۔ جی ایس پی کی جگہ نئی ٹریڈنگ اسکیم کے تحت پاکستان کی 94 فیصد مصنوعات کو برطانوی مارکیٹ تک ڈیوٹی فری رسائی مل گئی،اسکیم کے مزید پڑھیں

سری لنکا کے گرم موسم میں ٹیسٹ میچ کھیلنا چیلنج ہے ، نسیم شاہ

لاہور: سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پر امید پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مرطوب حالات میں کھیلنے کو چیلنج قرار دے دیا ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر نےخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گرین کیپس کی جانب سے سیریز کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں ،سری لنکا کے لیے مزید پڑھیں

تائیوان: نرسری کے بچوں کو نشہ آور دوا پلانے کے الزام میں اساتذہ عدالت کے کٹہرے میں

تائیوان کے شہر نیو تائیپی کے ایک نرسری اسکول کے اساتذہ، بچوں کو نشہ آور کھانسی کے سیرپ پِلا کر خاموش کروانے کے الزام میں، تفتیشی کاروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی یہ بات واضح نہیں ہو سکی کہ اساتذہ نے بچوں کو فینو بارڈیٹل اور بینزوڈیازپنلر جیسی نشہ مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا عالمی یومِ مہاجرین کے موقع پر دنیا بھر کو اہم پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی، جس نے ہمیشہ انسانیت اور ہمسائیگی کا اپنا فرض ادا کیا ہے، پناہ گزینوں کی اپنے وطن میں محفوظ، رضاکارانہ اور باعزت واپسی کی حمایت کرتا ہے، اور یہ  اس کے لیے ضروری منصوبوں پر عمل درآمد کر رہا ہے۔ صدر  ایردوان  20 جون  عالمی یوم  مہاجرین مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عدالت کا پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے اعتراضات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا مزید پڑھیں

ترک صدر کا وزیراعظم  سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف سے  ٹیلیفونک رابطہ کر کے یونان کشتی حادثہ میں پاکستانیوں کے جاںبحق ہونے والے پر اظہار افسوس  کیا ۔ منگل کے روز وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا،رابطے کے دوران ترکیہ کے صدر نے یونان مزید پڑھیں

اقتدار کا فارمولہ: روسی صحافی کی صدر ایردوان کے بارے میں دستاویزی فلم

روسی صحافی اور تاس خبر رساں ایجنسی کے نائب ڈائریکٹر میخائل گسمان  نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں ایک دستاویزی فلم تیار کی ہے۔ تاس اور رشیہ۔24 کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی اس دستاویزی فلم کی نمائش ماسکو میں ترکیہ کے سفارت خانے میں کی گئی۔ نمائش میں روس کے مزید پڑھیں