کراچی: ماڈل و اداکارہ سارہ نیلم نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں اوور سیز پاکستانیوں سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ سارہ نیلم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کچھ ٹائم پہلے میں نے مذاق رات شو میں شرکت کی تھی جس کے کلپس دو دن پہلے وائرل مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف ہنگامی حالات کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیانگ یانگ انتظامیہ کی جانب سے جزیر نما کوریا کو درپیش خطرات کے پیش نظر ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔ امریکی صدر نے اس سلسلے میں اپنا فیصلہ کانگریس کو ارسال کر دیا ہے۔ بائیڈن نے کانگریس کے ارسال کردہ اپنے خط میں لکھا مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات43
ترکیہ کے بحیرہ اسود کے علاقے میں واقع کارابک شہر کا قصبہ صفران بولو اپنے تاریخی اور سیاحتی خصوصیات کے ساتھ ساتھ زعفران کے پودے کی پیداوار کے لیے بھی جانا جاتا ہے، جہاں سے اس کا نام رکھا گیا ہے۔ اس کے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے، صفران بولو بحیرہ اسود کی آب مزید پڑھیں
کوئی سہولت نہیں دی جارہی، گزشتہ سماعت پر بھی یہی کپڑے پہنےتھے، پرویز الٰہی کا شکوہ
منی لانڈرنگ کیس میں دوبارہ گرفتار ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مزید پڑھیں
تیونس میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی،2 افراد ہلاک، 31زخمی
تیونس: تیونس میں ایک مسافر ٹرین کے حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 31افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق قابس سے تیونس آنے والی ٹرین کو اس وقت حادثہ پیش آیا جب ٹرین پٹری سے اترگئی ، حادثے میں دو افراد ہلاک ہوئے جبکہ 31دیگر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو قریبی مزید پڑھیں
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت پر سعودی عرب کی مذمت
ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اسرائیل کی قابض افواج کی جانب سے سنگین خلاف ورزیوں کو مکمل طور پر مسترد کیا ہے۔ بیان میں متاثرین کے اہل خانہ، فلسطینی حکومت اور عوام سے تعزیت اور مزید پڑھیں
شہریار آفریدی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، عدالت کاطبی معائنے کا بھی حکم
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کا طبی معائنہ کرانے کا بھی حکم دیدیا۔ سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو پولیس نے سخت سیکورٹی حصار میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا، وہ تھانہ آر مزید پڑھیں
شادی کی شاپنگ پر توجہ نہیں جو ملا پہن لوں گا،حارث رئوف
اسلام آباد:فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہا ہے کہ ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی ان کی شادی میں شریک ہوں گی ،حارث رئوف اگلے ماہ جولائی میں اپنی دلہنیا مزنا مسعود کو گھر لانے کیلئے بارات لے کر جائیں گے، حارث رئوف کی بارات کی تقریب 6جولائی جبکہ ولیمہ 7جولائی کو ہوگا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کی سرپرستی کریں گے، معاون خصوصی برائے امور نوجوانان
کراچی( رپورٹ: مقصود احمد ) پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے سلسلے میں سندھ کی گرلز اوربوائز ہاکی اور والی بال لیگز کاباقاعدہ آغاز 21جون سے کراچی میں ہورہا ہے۔ لیگ کی شاندار افتتاحی تقریب این ای ڈی یونیورسٹی کے محمود عالم آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی جس کی مہمان مزید پڑھیں
امریکہ: ‘اسٹیٹ وزٹ’ میں کیا خاص ہوتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں ۔ اگرچہ وہ اس سے پہلے بھی تین مرتبہ وائٹ ہاؤس کے مہمان بن چکے ہیں لیکن اس بار ان کے اس دورے کو ‘اسٹیٹ وزٹ’ کا درجہ حاصل ہے۔ پورے سال مختلف ممالک کے سربراہانِ مملکت اور رہنما مزید پڑھیں