گجرات: پتنگ کی ڈور نے ایک اور جان لے لی, گجرات میں قاتل ڈور نے چار بہنوں کے اکلوتے بھائی کی زندگی کی ڈوریں کاٹ دیں۔ معاذ اپنی بہن کے ساتھ اکیڈمی سے واپس آ رہا تھا کہ رحمن شہید روڈ پر خونی ڈور نے معاذ کا گلہ کاٹ دیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی مزید پڑھیں
زمرہ:
جناح ہاوس حملہ میں ملوث میں 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور ، دیگر کی ضمانتیں خارج
لاہور: جناح ہاوس حملہ میں ملوث میں 33ملزمان کی ضمانتیں منظور جبکہ دیگر کی ضمانتیں خارج کر دی گئیں ۔جناح ہاوس حملہ میں ملوث 180 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے فاضل جج اعجاز احمد بٹر نے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پرویز خٹک پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک پر اراکین کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ پرویز خٹک کو پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے ‘شو کاز’ نوٹس جاری کیا گیا ہے. نوٹس میں مزید پڑھیں
پیرس دھماکہ:عمارتوں میں آگ لگنے سے30 افراد ذخمی ہوگئے
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں زوردار دھماکے ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں میں آگ لگ گئی، واقعے میں 30 سے افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے 30 افراد میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے جن کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/EdouardCivel/status/1671536592735936518?s=20 مزید پڑھیں
نواز شریف انتخابی مہم نہیں انتخابی تحریک کےلئے ہاکستان آرہے ہیں، جاوید لطیف
اسلام آباد: وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی منصوبہ سازی بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی ذہن سازی کے ذریے 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاستی اداروں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ کی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کٹوتی
ویب ڈیسک — طالبان حکام کے ساتھ خواتین کی تعلیم اور کام کرنے کےحق پر جاری تنازع اورعطیہ دہندگان کی جانب سے فنڈنگ میں کمی کے باعث اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی امداد کی اپنی درخواست میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی کر دی ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
نیکسٹ بائی ٹی آرٹی ورلڈ فورم 23 کا انعقاد
NEXT by TRT World Forum 23 کے دوران دنیا کے مستقبل کے لیے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ارادے کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان پیشہ وروں نے عالمی مسائل کا جائزہ لیا۔
شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا
شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے پانچ دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔ وزارتِ قومی دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "نہ تو عراق اور نہ ہی شام کا شمال دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے۔ہم ہر جگہ دہشت گردوں کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے مزید پڑھیں
امریکہ، ہوائی کا آتش فشاں ڈھنڈا پڑنا شروع ہو گیا
دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں میں سے ایک متحدہ امریکہ کی ریاست ہوائی کے کلیاوا دو ہفتوں تک لاوا اگلنے کے بعد ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے ہوائی آتش فشاں واچ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ آتش فشاں میں حرکت رک گئی ہے۔ اس ادارے نے اپنی مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس ادا نہ کرنے کا اعتراف
واشنگٹن:امریکی صدرجو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے بزنس ڈیل میں انکم ٹیکس ادا نہ کرنے کے جرم کا اعتراف کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے چین اور یوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ایک لاکھ ڈالر ٹیکس ادا نہ کرنے اور اپنی تحویل میں گن رکھنے کا اعتراف کر لیا،ہنٹر بائیڈن مزید پڑھیں