بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا، سبی میں گرمی سے 2 افراد جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سبی میں گرمی کی وجہ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 20 کی حالت غیر ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سبی میں دن کے وقت درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوا۔ شدید گرمی اور لو کی وجہ سے متعدد لوگوں کی حالت غیر ہوئی۔ گرمی کے باعث دو درجن مزید پڑھیں

پولیس ٹیم پرفائرنگ؛ لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ

اسلام آباد میں پولیس پر چار دیگر افراد کے ساتھ مل کر فائرنگ کرنے والے لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او نے مولانا عبدالعزیز سمیت دیگر 4 کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

صدر شی کو ‘آمر’ کہنے سے امریکہ چین تعلقات متاثر نہیں ہوئے: بائیڈن

ویب ڈیسک۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ان کے اس تبصرےسے جس میں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کا حوالہ ایک ڈکٹیٹر کے طور پر دیا تھ,ا امریکہ کے تعلقات متاثر یاپیچیدہ ہوئے ہیں ۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں کو مزید پڑھیں

عراق کے شمال دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید

عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کے  جاری پنجہ  آپریشن کے دوران  دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی  فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا  فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

‘فوجی ٹرائل کی تمام تر مخالفت عمران خان کو بچانے کی کوشش ہے’

چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل رکوانے سے متعلق جو شور شرابہ اس وقت جاری ہے وہ محض عمران خان کو بچانے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ یہ کہنا ہے رضا رومی کا۔ نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبرسےآگے‘ میں احمد بلال محبوب نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقات

 پیرس: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات ہوئی ہے. تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے ملاقات میں شاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد مزید پڑھیں

آئندہ انتخابات میں پارٹی کے نظریاتی کارکنوں کو ٹکٹ دیں گے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات میں پارٹی کے نظریاتی رہنماؤں اور کارکنوں کو ٹکٹ دیں گے. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال، رُکن قومی اسمبلی ملک سہیل خان اور سابق ایم پی اے مزید پڑھیں

برونائی میں ترکی زبان کو بحیثیت لازمی مضمون پڑھایا جائے گا

دنیا بھر میں ترکی زبان اور ترک ثقافت کی مانگ میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے۔ برونائی کی مقبول زبانوں میں بھی ترکی زبان کی حیثیت ہر گزرتے دن کے ساتھ مستحکم ہو رہی ہے۔ دارالحکومت بندر سری بگاوان میں واقع سلطان شریف علی اسلام یونیورسٹی UNISSA کی لازمی زبانوں کی فہرست میں ترکی زبان مزید پڑھیں

توانائی کا تحفظ اور پیسے کی بچت، کیا پاکستان اس کوشش میں کامیاب ہوگا؟

پاکستان نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ یکم جولائی سے، توانائی کی بچت کے لئے حکومت کی زیرقیادت قومی منصوبے کے، تجارتی مراکز اور بازاروں کو رات 8 بجے بند ہوجانا چاہیے۔ منسٹری آف انرجی کے تحت قائم ملک کی نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (این ای ای سی اے)  کے ’سٹریٹجک پلان‘ مزید پڑھیں

امریکہ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کا پول کھول دیا

واشنگٹن:مودی کے دورہ امریکہ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کا پول کھول دیا، بھارتی وزیراعظم کے دورہ پر امریکی سینیٹرز، کانگریس رہنمائوں، انسانی حقوق، مذہبی اور صحافتی آزادی کی تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز 75 سے زائد امریکی سینیٹرز اور کانگریس اراکین نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال مزید پڑھیں