مراکش سے اسپین جانے والی کشتی ڈوب گئی،ہلاکتوں کا خدشہ

اسپین کے کینری جزیرے پر تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 30 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ خبر کے مطابق،  کشتی ڈوبنے کے واقعے کی اطلاع  تارکین وطن پر نظر رکھنے والی دو تنظیموں الارم فون اور واکنگ بارڈ  نے دی جن مزید پڑھیں

ایف آئی اے اور انٹرپول کی کارروائی، پولیس کو مطلوب ملزم عمان سے گرفتار

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)اور انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا۔  ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو عمان سے گرفتار کرکے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے، ملزم منڈی بہاؤالدین پولیس کو مطلوب تھا۔ ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ ملزم کامران حنیف مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ:عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل

لاہور:کے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔  لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی عدالت لاہور کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست مزید پڑھیں

شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک جا پہنچا

لاہور:ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔  ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع پاؤر ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہے، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی خاتون رکن نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

ڈی جی خان:پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے گرفتاری اور رہائی کے 24 گھنٹے بعد ہی پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔  ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نو مزید پڑھیں

پرویز الہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا، شافع حسین 

لاہور:مسلم لیگ  (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بیٹے چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ پرویز الہی ہمارے پاس واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین نے کہا کہ چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہی کی ملاقات مثبت رہی۔ انہوں مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے: امریکہ بھارت کا مشترکہ بیان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ دونوں رہنماؤں کی جمعرات کو ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق صدر بائیڈن مزید پڑھیں

یورپی یونین کا کوئلے کی پیداوار اور کھپت میں اضافہ

یورپی یونین  کے ممالک نے گزشتہ سال توانائی کے بحران کے بعد کوئلے کی پیداوار اور کھپت میں اضافہ کیا ہے۔ یورپین محکمہ شماریات (یوروسٹیٹ) نے 27 یورپی یونین کے رکن ممالک میں 2022 کے لیے کوئلے کی پیداوار اور استعمال کے اعداد و شمار شائع کیے ہیں۔ اس کے مطابق توانائی کے بحران کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں استقبالیہ وبلدیاتی کنونشن کی تصویری جھلکیاں

نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں استقبالیہ وبلدیاتی کنونشن میں  امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا استقبال کیا جارہا ہے. امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں استقبالیہ وبلدیاتی کنونشن میں زخمی کامیاب امیدوار کی خیریت معلوم کرنے کے بعد کنوشن میں شرکت کرنے پر مزید پڑھیں

معاشی استحکام اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، مریم صفدر

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی سنیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم صفدر کا کہنا ہے کہ ملک کا معاشی استحکام، غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی نوازشریف کے دِل کی آواز ہے، بلوچستان کی ترقی میں عوام کو شراکت مزید پڑھیں