فرانس : پیرس میں دھماکے سے 37افراد زخمی  

پیرس:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک بڑے دھماکے کے نتیجے میں 37افراد زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق وسطی پیرس میں ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے بعد وہاں موجود متعدد عمارتوں میں آگ لگ گئی جبکہ دھماکے کے نتیجے میں 37افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک ہے،عینی شاہدین کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا،جلد نتائج سامنے آجائینگے، وفاقی وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے حوالے سے درخواستوں پر سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا ہے، اس کے نتائج جلد سامنے آجائیں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کا معاملہ عدالت عظمیٰ لے جایا گیا ، سابق دور مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ: 5ایکڑ اراضی مالکان پر زرعی انکم ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 18 واں اجلاس اندرون شہر میں منعقد ہوا۔ پنجاب کابینہ نے 5ایکڑ اراضی کے مالکان پر زرعی انکم ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کردی۔  اجلاس میں اسٹمپ ایکٹ 1899 کے فرسٹ شیڈول میں ترامیم کی منظوری دی گئی اور اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح مزید پڑھیں

  قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اسلام آبادجیل کا معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد : قائمہ کمیٹی نے چاروں صوبوں کے آئی جیز کی مشاورت سے فیصلہ کیا  ہے اور کمیٹی ملک بھر میں قائم جیلوں کا دورہ کر کے قیدیوں کی حالت زار اور تمام امور کا جائزہ لے گی۔ ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے چیئرمین کمیٹی سینیٹر ولید اقبال کی سربراہی مزید پڑھیں

منبر و محراب کی طاقت سے  عافیہ کی رہائی کو ممکن بنا سکتے ہیں،  سینیٹر مشتاق خان

لاہور :متحدہ علما کونسل پاکستان نے عافیہ کی رہائی اور جبری گمشدہ افراد کی بازیابی  کے لئے  ملک گیر تحریک کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمدخان کی جانب سے شروع   رجسٹریشن  مہم کی حمایت کردی گئی۔ سینیٹر مشتاق احمدخان نے کہا کہ امریکی جیل میں عافیہ صدیقی کی حالت انتہائی نازک مزید پڑھیں

ریفری سے بدتمیزی، فٹ بال کلب روما کے کوچ پر 4میچوں کی پابندی

لندن:یوروپا لیگ فائنل کے بعد انگلش ریفری انتھونی ٹیلر سے بدتمیزی کرنے پر فٹ بال کلب روما کے کوچ پر چار میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوروپا لیگ کے فائنل کے بعد انگلش ریفری انتھونی ٹیلر سے ٹکرانے پر یوئیفا نے روما کے کوچ جوز مورینہو پر چار مزید پڑھیں

پہلے رنز کرنا اور وکٹیں لینا ہیں پھر بیان بازی کر سکتا ہوں:عثمان قادر

لاہور:قومی کرکٹر عثمان قادر نے کہا ہے کہ ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد ہمیشہ کیمپ میں آنے کی امید رہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کرکٹر عثمان قادر کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ہے مجھے اسپنرز کے کیمپ میں نہیں بلایا گیا،میرا فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں،یہ نہیں بتا سکتا کہ مزید پڑھیں

اسنوکر میچ فکسنگ اسکینڈل ،5چینی کھلاڑیوں پر عائد پابندیوں میں توسیع

بیجنگ:چینی حکام کی جانب سے اسنوکر میچ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پانچ کھلاڑیوں پرعائد پابندیوں میں توسیع کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق ماسٹرز چیمپئن 23سالہ یان بِنگ ٹا اور سابق یوکے چیمپئن شپ کے فاتح 26سالہ زا زنٹونگ ان لوگوں میں شامل ہیں جنہیں چائنیز بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی مزید پڑھیں

ذکا اشرف کے ایشیاکپ کے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے پراے سی سی کا ردعمل

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے لیے مضبوط امیدوار ذکا اشرف کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد اور اسے ناانصافی قرار دیے جانے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)نے ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے سی سی بورڈ کے ایک رکن نے ذکا اشرف مزید پڑھیں

کرکٹ سلیکشن میں  اندھاپیسہ چلتا ہے،  راشد لطیف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد:قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر غصہ کرتے ہوئے کہاکہ ملک کے جنرل الیکشن میں کچھ نہیں ہوتا جو کرکٹ الیکشن میں ہوتا ہے ،کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں نچلی سطح پر الیکشن ہوتے ہیں جب کہ اوپر مزید پڑھیں