عامر خان کی ’چیمئنز‘ کیلئے فرحان اختر نے فلم ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ ملتوی کردی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ’چیمئنز‘ کیلئے فرحان اختر نے اپنی فلم ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ کو ملتوی کردیا۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فرحان اختر نے ’چیمپئنز‘ میں اپنی اداکاری پر ترجیح دینے کیلئے ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ ری شیڈول کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق شوٹنگ کیلئے تاریخوں مزید پڑھیں

ہتک عزت کیس: خواتین کسی پر بھی جھوٹے اور سنگین الزامات عائد کرسکتی ہیں، میشا شفیع

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کی طرف سے ہتک عزت کے کیس کا سامنا کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں اور وہ کسی کے خلاف بھی سنگین جھوٹے الزامات لگاسکتی ہیں۔   کیس کی سماعت لاہور ڈسٹرکٹ کورٹ میں مزید پڑھیں

اداکارہ زویا اختر نے فلم ’دی آرچیز‘ کے ٹیزر پر تنقید پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بھارتی فلمساز زویا اختر کی نئی آنے والی فلم ’دی آرچیز‘ کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے اور فلمساز نے اس پر اپنا ردعمل بھی دیا ہے۔  ’دی آرچیز‘ کا ٹیزر سامنے آتے ہیں جہاں دنیا بھر میں اس کی تعریف کی جارہی ہے وہیں کچھ لوگوں فلم کی کاسٹ کو سفید فام مزید پڑھیں

پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

  کراچی: پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔  مشہور کردار عمرو عیار کی جادو بھری دنیا کو رنگ بھرنے کیلئے عثمان مختار، صنم سعید، علی کاظمی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، منظر اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ ٹریلر کا آغاز حمزہ علی عباسی کی دم دار مزید پڑھیں

ایران، جعلی شراب نوش کرنے سے اموات کی تعداد 17 تک جا پہنچی

ایران کے صوبہ البرز کے شہر کیرک میں 13 جون سے ابتک جعلی مشروب کی وجہ سے زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق، البرز عدلیہ کے صدر حسین فاضلی ہیریقندی نے صوبے میں شراب نوشی کے واقعات  کا جائزہ  لینے مزید پڑھیں

‘ٹائٹینک’ کا جنون؛ جب حادثے کے 29 روز بعد ہی فلم بن گئی

کراچی —  بحر اوقیانوس میں ایک صدی قبل غرقاب ہونے والے بحری جہاز ‘ٹائٹینک’ کی باقیات دیکھنے کے لیے جانے والی تفریحی آب دوز پھٹنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اتوار سے لاپتا آب دوز کی تلاش کے دوران جہاں اس میں سوار افراد کا تذکرہ رہا تو وہیں 1912 میں سمندر کی نذر ہونے مزید پڑھیں

قانونی ٹیم کا گو ہیڈ، نواز شریف کا آئندہ ماہ پاکستان واپس آنے کا امکان

لندن : مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا آئندہ ماہ پاکستان واپس آنے کا امکان ہے۔  میڈیارپورٹس کے مطابق نواز شریف کی واپسی آئندہ ماہ ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم وطن کی واپسی سے قبل پہلے خلیجی ریاست روانگی کا پلان فائنل کیا جائے گا، نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

دفاعی اداروں پر حملے کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دفاعی تنصیبات اور دفاعی اداروں پر حملے کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، قومی سلامتی کے واقعات پر کسی کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ نے کہا کہ   9 مئی کے واقعات مزید پڑھیں

صدر زی کو ‘آمر’ کہنے سے امریکہ چین تعلقات متاثر نہیں ہوئے: بائیڈن

ویب ڈیسک۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ان کے اس تبصرے سے جس میں انہوں نے چینی صدر زی جن پنگ کا حوالہ ایک ڈکٹیٹر کے طور پر دیا تھا امریکہ کے تعلقات متاثر یاپیچیدہ ہوئے ہیں ۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں مزید پڑھیں

اسرائیلیوں کے فلسطینیوں کے خلاف حملوں پر ترکیہ کی شدید مذمت

ترکیہ  نے اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطین کے شہر عریف کی مسجد میں داخل ہونے والے یہودی آباد کاروں کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کے حملوں کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا۔ بیان میں   حالیہ ایام میں  مزید پڑھیں