ممبئی: یمنیٰ زیدی کی بھارتی مداح نے اداکارہ کا پورٹریٹ بنا کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں مقبول اداکارہ وہاج علی کا پورٹریٹ بنانے والی بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا کر انہیں تحفہ دے دیا۔ یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کے سینیٹ کے چئیرمین محمد صادق سنجرانی کی قومی اسمبلی کے اسپیکرنعمان قُرتُلمش کو مبارکباد
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکرنعمان قُرتُلمش نے پاکستان کے سینیٹ کے چئیرمین محمد صادق سنجرانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔ ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سینیٹ آف پاکستان کے چئیرمین محمد صادق سنجرانی ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے میئرکراچی کے انتخاب میں دھاندلی کا نوٹس نہ لیا تو دھرنا ہوگا، امیر العظیم
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم نے میئر کراچی کے ہونے والے انتخاب میں ہونے والی دھاندلی کا نوٹس نہ لینے اور دوبارہ انتخاب نہ کروانے کی صورت میں الیکشن کمیشن آف پاکستان پر قبضہ کی دھمکی دے دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قریب نادرا چوک پر میئر کراچی مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی نیب پیش نہ ہوئے
لاہور: توشہ خانہ کے تحائف ذاتی فائدے کیلئے بیچنے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی دوسری بار طلبی پر بھی نیب پیش نہ ہوئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے تحریری جواب نیب کو بھیج دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ پیشی کے باعث نیب آنا ممکن نہیں۔ تحریری جواب میں مزید پڑھیں
ہندو اکثریت والے بھارت میں مسلم اقلیت کا تحفظ اہم ہے، سابق امریکی صدر اوباما
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر باراک اوباما نے جمعرات کو CNN، کیبل نیوز نیٹ ورک کی کرسٹیان امان پورکو دیے جانے والےایک انٹرویو میں کہا،کہ صدر(بائیڈن) کو وزیر اعظم مودی سے ملاقات میں ہندو اکثریت والےبھارت میں، مسلم اقلیت کے تحفظ کا ذکر کرنا چاہئیے۔ یہ بات ایک ایسے وقت میں کہی گئی ہے مزید پڑھیں
استنبول میں ممکنہ بم حملے کی کوشش ناکام
استنبول میں ہونے والی کارروائی میں داعش کے ایک غیر ملکی دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا جو ترکیہ میں دہشت گردانہ حملے کی تیاری میں تھا۔ استنبول پولیس ڈیپارٹمنٹ کی انسداد دہشت گردی ٹیموں نے دہشت گرد تنظیم داعش کی سرگرمیوں کا پتہ لگانے کے لیے کاروائی کی۔ باہچے لی ایولیرمیں ایک مشکوک مزید پڑھیں
برلن کی مسلح افواج کی جانب سے ترک ملٹری اتاشی کو ایوارڈ
برلن کی مسلح افواج نے ترکیہ کے برلن میں ملٹری اتاشی اتاشی کرنل یلماز چتین کو ترکیہ اور جرمنی کے درمیان فوجی تعلقات کو فروغ دینے مددگار ہونے پر جرمن مسلح افواج کا سلور کراس آف آنر پیش کیا گیاہے۔ برلن ایمبیسی میں ہونے والی تقریب میں جرمن لینڈ فورسز کمانڈ کے پرسنل، ٹریننگ اور مزید پڑھیں
قرآن و سنت کا نظام انسانیت کی فلاح کا ضامن ہے،حافظ محمد ادریس
لاہور: مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام انسانیت کی فلاح کا ضامن ہے، دنیا میں فساد اور بربادی استعماری نظام کی وجہ سے ہے۔ حافظ محمد ادریس نے کہاکہ جس معاشرہ سے عدل و انصاف اٹھ جائے وہ تباہ ہو جاتا ہے۔ سود اور کرپشن مزید پڑھیں
عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن
اسلام آباد: بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ زیادتی ہے کہ حکومت 7 رکنی بینچ کو نہیں مان رہی، یہ سوچا بھی نہ تھا کہ وزیر دفاع اور وزیراعظم ایسا کہیں گے، عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے۔ فوجی عدالت میں سویلین کے ٹرائل کے مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا نے کروڑوں روپے کی زرعی اراضی خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا خان نے 12 کروڑ روپے سے زائد کی مالیت کی زرعی زمین خرید لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سہانا خان نے یہ زمین علی باغ کے ایک گاؤں میں خریدی ہے۔ سہانا خان کی مزید پڑھیں