پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ صندل خٹک نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ (حریم شاہ) میڈیا پر الگ چیز بتا رہی ہے اور عدالت میں جو کیس چل رہا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
چینی وزیر اعظم کی فرانسیسی سینیٹرز کو چین کے دورے کی دعوت
پیرس:چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے فرانسیسی سینیٹرز کو دو طرفہ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کے لیے چین کے دورے کی دعوت دی ہے۔ فرانسیسی سینیٹ کے صدرجیرارڈ لارچرسے پیرس میں ملاقات کے دوران وزیر اعظم لی نے کہا کہ فرانسیسی سینیٹرز کے دورہ چین کا خیرمقدم کیا جائے گا تاکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری، اہم پیشرفت کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان قرض پروگرام کیلیے ورچوئل مذاکرات کا اہم دور شروع ہوگیا جس میں بڑی پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان گزشتہ رات بھی مذاکرات ہوئے تھے، اب ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کی شاہراہوں پر قائم تمام چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے میں بغیر اجازت کے چیک پوسٹوں کے قیام پر پابندی عائد کرتے ہوئے شاہراہوں پر قائم ناکے فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ صوبائی مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی روسی صدر پوتن سے ٹیلی فون پر بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر پوتن کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایردوان نے پوتن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران پوتن نے صدر ایردوان کو ویگنر گروپ کی جانب سے روسی مزید پڑھیں
صوبہ سندھ میں بچوں اور خواتین پر تشدد وزیادتی کے 900 سے زائد واقعات
کراچی: صوبہ سندھ میں چار ماہ کے دوران بچوں اور خواتین پر تشدد کے 900 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سماجی ادارے کی خواتین اور بچوں پر تشدد، جنسی تشدد، اغوا، کم عمری میں شادی اورچائلڈ لیبر، ہیومن ٹریفکنگ، ٹریفک ان پرسن اور چائلڈ لیبرکے حوالے سےجاری رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے، یہ سماجی ادارہ مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ پر ریل کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے عیدالضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران مسافروں کے لیے ریل کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ وزارت ریلوے کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق عید کے تینوں دن مسافر تمام ٹرینوں کی ہر کلاس میں 33 فیصد کرایے کی رعایت کے ساتھ سفر کر مزید پڑھیں
بدسلوکی پر مبنی ڈراموں پر پابندی لگنی چاہیے، نادیہ افغان
لاہور: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے بدسلوکی پر مبنی ڈراموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ حال ہی میں نادیہ افغان ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سے جڑے مسائل اور ڈراموں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ نادیہ افغان کا کہنا تھا کہ آج کل کے ڈراموں مزید پڑھیں
کوک اسٹوڈیو گلوبل کیلئے شائے گِل کا ترک گلوکار کے ساتھ نیا گانا ریلیز
کراچی: معروف میوزک پلیٹ فارم کوک اسٹوڈیو گلوبل کے سیزن 2 کیلئے پاکستانی گلوکارہ شائے گِل اور ترک گلوکار ایودیکی صات نے مل کر ایک گانا گایا ہے۔ پاکستانی اور ترکی کے فنکار دنیا بھر کے ان 19 گلوکاروں کے گروپ کا حصہ ہیں جو مل کر کوک اسٹوڈیو گلوبل کیلئے موسیقی تخلیق کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں
سب میرین ٹائٹن سانحے پر پاکستانی شوبز فنکاروں کا اظہار افسوس
کراچی: پاکستان میں تجارت سے وابستہ داؤد فیملی کے دو افراد کی سب میرین ٹائٹن حادثہ اور یونان میں سیکڑوں افراد کی اموات پر پاکستانی شوبز فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کی ناگہانی موت پر صبا قمر، ماورا حسین، احمد علی بٹ اور فریحہ الطاف نے مزید پڑھیں