ممبئی: اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر بگ باس کی میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والے سلمان خان نے نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کو ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم بجرنگی بھائی جان میں رپورٹر کا کردار ادا کرنے والے نوازالدین صدیقی کی مزید پڑھیں
زمرہ:
مداحوں کیساتھ سیلفی بنانے سے انکار پر ٹوئنکل کھنہ تنقید کی زد میں
ممبئی: بالی وود کی ماضی کی مقبول اداکارہ اور اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے کئی گھنٹے بارش میں انتظار کرنے والے مداحوں کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے ان کے ساتھ سیلفی نہیں بنوائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی مقبول ترین فلمی جوڑی راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیا کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ نے 1995 مزید پڑھیں
بجلی کے بلز میں شامل مختلف ٹیکسز کو ختم کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام مہنگی ترین بجلی کے الیکٹرک سے خریدنے پر مجبور اور وقت پر بل ادا کرنے کے باوجود بدترین لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں،مینٹی نینس کے نام پر بھی پورا پورا دن بجلی بند کی جارہی ہے۔ حافظ نعیم مزید پڑھیں
کشمیریوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت مزاحمت کا حق حاصل ہے، آصف لقمان قاضی
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے ناظم امور خارجہ آصف لقمان قاضی نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے مذہبی اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ یہ بھارتی حکومت کی مزید پڑھیں
کوٹ لکھپت کے نجی کلینک سے اغوا کی جانیوالی نومولود بچی بازیاب
لاہور: کوٹ لکھپت کے نجی کلینک سے اغوا کی جانے والی نومولود بچی بازیاب کرالی گئی۔ اے ایس پی کاہنہ ڈاکٹر سعد آفریدی کی سربراہی میں کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس نے نومولود بازیاب کروا لیا اور اغوا میں ملوث ملزمہ آسیہ بی بی کو بھتیجے ذیشان سمیت گرفتار کرلیا۔ انچارج انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت رانا نعیم نے بتایا مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ دہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
راولپنڈی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم یاسین خان کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی پوٹھوہار کے مطابق ملزم یاسین خان نے 2022 میں شادی کی تقریب میں اپنے ساتھیوں کے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت بجٹ کے فیصلے پر نظرثانی کرے، ڈاکٹر فرید پراچہ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے صوبائی بجٹ میں پینشن میں صرف پانچ فیصد اضافہ، پنشنرز کے ساتھ ناروا اور امتیاز سلوک قابل مذمت ہے۔ ڈاکٹر فرید پراچہ نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں 30فیصد اضافہ اور پنشنرز کے لیے صرف پانچ فیصد ایک مزید پڑھیں
انسانی اسمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈائون جاری، مزید 6ملزمان گرفتار
اسلام آباد:فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مزید 6ملزمان کو گرفتار کرلیا، جنہوں نے شہریوں کو یورپ کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے بٹورے، جب کہ ایف آئی اے سرکل راولپنڈی نے یونان کشتی حادثے میں 5مقدمات درج کر لئے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو کلرسیداں، جھنگ مزید پڑھیں
عید سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے ملنے جاؤں گی، حریم شاہ
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کےد وران متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا میں ڈسکس ہو رہی ہوتی ہوں، مجھے معاشرے یا میڈیا یا کسی شخص مزید پڑھیں
کیا ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کا تیسرا پارٹ آئے گا؟ ارشد وارثی نے بڑی خبر شیئر کردی
ممبئی: بھارتی اداکار ارشد وارثی کو بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ میں سرکٹ کے کردار سے عالمی شہرت ملی اور انہوں نے اب فلم کے تیسرے پارٹ کے متعلق مداحوں کو بڑی خبر سے آگاہ کیا ہے۔ ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ اور ’لگے رہو منا بھائی‘ کے بعد مشہور کامیڈی مزید پڑھیں