خیبر پختون خوا میں شدید بارشیں، چھت گرنے سے خاتون جاں بحق

پشاور:تیز بارش سے ندی نالوں میں بہا تیز ہوگیا اور پانی سڑکوں، گلیوں اور گھروں میں داخل ہوگیا۔ پشاور،چارسدہ،مردان،نوشہرہ، صوابی،مالاکنڈ، سوات اور صوبے کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔  تیز بارش سے ندی نالوں میں بہا تیز ہوگیا اور پانی سڑکوں، گلیوں اور گھروں مزید پڑھیں

قائم مقام صدر نے بلوچستان کے 5ججز مستقل کرنے کی منظوری دیدی

اسلا م آباد:قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججزمستقل کرنیکی منظوری دیدی ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے پانچوں ججزکومستقل کرنیکی سفارش پارلیمانی کمیٹی نے کی تھی۔  مستقل کیے گئے ججز میں جسٹس محمدعامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی شامل ہیں۔ یاد رہے مزید پڑھیں

کارلوس الکاراز نے کوئنز کلب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن:اسپین کے نامور ٹینس اسٹار کارلوس الکاراز نے ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل(اے ٹی پی)کوئنز کلب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کارلوس الکارازنے گراس پراپنا پہلا ٹائٹل جیتااوراے ٹی پی ٹورنامنٹ کے فائنل میں آسٹریلین ٹینس اسٹارالیکس ڈی مینور کے خلاف کامیابی کے بعد عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن دوبارہ حاصل کر لی۔ https://twitter.com/QueensTennis/status/1673015779753598976?s=20 ایونٹ کے مزید پڑھیں

روس، ویگنر کی بغاوت کے پیش نظر حفاظتی تدابیر کا نفاذ ختم

اطلاع دی گئی ہے کہ روس کے کچھ علاقوںمیں  کہ حکومت ِ روس کے خلاف ویگنر کی بغاوت کی وجہ سے نافذ کی گئی حفاظتی تدابیر کو ہٹا دیا گیا ہے۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے اپنے ٹیلی گرام اکاونٹ  پر اعلان کیا  ہےکہ انسداد دہشت گردی آپریشن کی صورت حال کے دائرہ کار مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے پی ٹی آئی  کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے صدر پی ٹی آئی و سابق وزیراعلیٰ  کو جیل سے گرفتار کیا ہے ، پرویز الہٰی کو منی لانڈرنگ کیس  میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

نیپرا کے قوانین  پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوتا ، حافظ  نعیم الرحمن

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں ان پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا ،نیپرا قوانین میں موجود ہے اگر کسی علاقے میں کوئی نادہندہ ہے تو کے الیکٹرک علاقے کی بجلی بند نہیں کرسکتا۔ دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نور حق میں مزید پڑھیں

ادارہ قومی بچت اسکیموں کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ

اسلام آ باد:ادارہ قومی بچت اسکیموں نے 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے،سرمایہ کاری کرنے والوں کو12.84 فیصد سے20.80 فیصد تک منافع ملے گا،ثروا اسلامک ٹرم اکاونٹ کھولنے پر منافع کی سالانہ شرح 20.80 فیصد ہوگی۔  دستاویزکے مطابق اسلامک ٹرم اکاونٹ میں تین سالہ سرمایہ کاری بھی کی جا سکے گی، مزید پڑھیں

شہریار آفریدی کے ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئےانہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔  انسداد دہشت گردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی، عدالت نے مزید پڑھیں

بہاولنگر: کار اور ٹرک کے درمیان تصادم ، 3 افراد زخمی

بہاولنگر : پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولنگر میں ریلوے روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے مزید پڑھیں

کترینہ کے شوہر کو ’’جب تک ہے جان‘‘ فلم میں کیوں نہیں لیا گیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی رومانوی ’’ فلم جب تک ہے جان‘‘ میں کنگ شاہ رخ خان کے دوست کا کردار ادا کرنے والے شارب ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 میں آئی فلم کیلئے کیترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اس کردار کیلئے آڈیشن دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شارب مزید پڑھیں