کیا شان شاہد بھارتی فلموں میں کام کرنے والے ہیں؟

لاہور: لالی ووڈ کے سُپر اسٹار شان شاہد نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کیلئے مشروط رضامندی کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں شان شاہد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے شوبز کے مسائل سمیت کئی موضوعات پر خیالات کا اظہار کیا۔ میزبان حسن چوہدری نے شان مزید پڑھیں

سہانا خان اپنے والد شاہ رُخ خان کے ساتھ بڑے پردے پر ڈیبیو کیلئے تیار

ممبئی: سہانا خان اپنے والد بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ جلد پڑے پردے پر ڈیبیو کریں گی۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس فلم کو شاہ رُخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند پروڈیوس کریں گے جو ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی ہدایت کاری بھی کریں گے۔ مزید پڑھیں

پرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل، فریقین سے جواب طلب

لاہور: سیشن کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل پر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور سیشن کورٹ میں چودھری پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی، عدالت نے متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جولائی کو مزید پڑھیں

ٹریفک حادثہ، جان بچانے کیلئے ڈاکٹروں نے اداکار کی ٹانگ کاٹ دی

میسور: کناڈا فلم انڈسٹری کے اداکار سورج کمار خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دائیں ٹانگ سے محروم ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سورج کمار اپنی موٹر سائیکل سفر کر رہے تھے کہ میسور ہائی وے پر ایک ٹریکٹر کو اوورٹیک کرنے کے دوران خطرناک حادثے کا شکار ہوئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ،کیا وزیراعظم بیل آؤٹ پروگرام بحال کر پائیں گے ؟

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو توقع ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے رکے ہوئے بیل آؤٹ پروگرام پر ایک یا دو دن میں فیصلہ ہو جائے گا جدوجہد کرنے والا ملک قرض دینے والے کے مطالبات کو پورا کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

‘حکومت ن لیگ کی بنی تو صدرجیالا ہوگا’، نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی دبئی میں اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک میں اگلے عام انتخابات کا وقت اور آئندہ سیٹ میں اپنا اپنا حصہ طے کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کی گزشتہ روز کی سہ پہر مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے خلاف مقدمات  پر لاجر بینچ کی سماعت جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل چھ رکنی لارجر بینچ ملک میں شہریوں کو ٹرائل کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کر رہا ہے۔ کل کی سماعت میں چیف مزید پڑھیں

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، تاجر جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون سیکٹرساڑھے گیارہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے تاجر جاں بحق ہوگیا،مقتول سبزی لینے نکلا تھا۔ کراچی اورنگی ٹائون سیکٹرساڑھے11صدیق اکبرمسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لاش عباسی شہیدہسپتا ل منتقل کردی گئی۔مقتول کی شناخت48 سالہ نسیم کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول سبزی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023 ، چمچماتی ترافی کی رونمائی خلا میں کی گئی

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور 2023 کا آغاز بھارت میں ہونے والے میگا ایونٹ سے عین قبل زمین سے تقریباً 120,000 فٹ کی بلندی پر شاندار انداز میں ہوا۔ آئی سی سی نے رپورٹ کیا کہ یہ دورہ شائقین کو ٹرافی کے احمد آباد کے نریندر مودی مزید پڑھیں

رنویر سنگھ نے والدہ  کے بندے پہن لیے، تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ  کے پہنے گئے ہیروں کے بندے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ اپنے نت نئے اور مختلف ڈیزائن کے ملبوسات اور اسٹائل سے خبروں میں رہنے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی آنے والی فلم میں ہیروں کے بندے  پہنے۔ رنویر سنگھ کے بندوں کی تصاویر سامنے آتے ہی توجہ مزید پڑھیں