نئی دہلی — وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسو سی ایشن کی صدر ٹمارا کیتھ نے وال سٹریٹ جرنل کی وائٹ ہاؤس کی صحافی سبرینا صدیقی کو آن لائن ہراساں کیے جانے پر اپنے بیان میں اس کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول کہا ہے۔ کیتھ نے کہا،” وال سٹریٹ جرنل کی سبرینا صدیقی کسی امریکی مزید پڑھیں
زمرہ:
انتہائی خفیہ دستاویزپر ٹرمپ کی گفتگو ، ریکارڈنگ میں کیا ہے؟
ایک میٹنگ کی ایک آڈیو ریکارڈنگ ، جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ایک انٹرویو لینے والے کے ساتھ ایک انتہائی خفیہ دستاویز پر گفتگو کر رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بعد کے ان کے اس دعوے کی نفی کرتی ہے کہ ان کے پاس ایسی دستاویزات نہیں بلکہ صرف خبروں کے تراشے تھے۔ مزید پڑھیں
‘گُڈ ٹُو سی یُو’ کی وجہ سے نوبت فوجی عدالتوں تک پہنچی
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے اثرات سپریم کورٹ پر بھی پڑے ہیں اور سپریم کورٹ کے ججز بھی محتاط ہو گئے ہیں۔ نوبت ملٹری کورٹس تک پہنچنے میں بہت بڑا رول ہماری عدلیہ کا ہے۔ عمران خان کو ‘گڈ ٹو سی یو’ کہہ کر ویلکم کیا گیا اور پھر گیسٹ مزید پڑھیں
جہانگیر ترین آئندہ وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، علیم خان
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔ اگلے وزیر اعظم کے امیدوار جہانگیر تریں ہوں گے. نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علیم خان کا کہنا تھا کہ اگلا الیکشن میں پی مزید پڑھیں
کس ہالی وڈ اداکار کی نقل پر نوازالدین صدیقی کو انوراگ کشیپ سے ڈانٹ پڑی؟
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ہالی وڈ اداکاروں ال پچینو اور رابرٹ ڈی نیرو کے بہت بڑے مداح ہیں اور ایک زمانے میں ان کے اسٹائل کو کاپی کرتے تھے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ال پچینو اور رابرٹ کی کاپی نے ایک مزید پڑھیں
کنزہ ہاشمی کی بھارتی اداکار کے ساتھ رومینٹک گانے کی شوٹنگ
دبئی: پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بھارتی اداکار کرن واہی کے ساتھ ایک رومینٹک گانے کی شوٹنگ کی ہے۔ بھارتی اداکار نے نئے گانے کی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ساتھی فنکارہ کا چہرہ چھپا ہوا تھا اور مداحوں نے اندازہ لگا لیا کہ وہ پاکستان کی کنزہ ہاشمی ہیں۔ کرن واہی نے اب اپنے مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی رومینٹک فلم کا پہلا گانا کل ریلیز ہوگا، مداح پرجوش
ممبئی: بالی وڈ کی سپراسٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی رومینٹک فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پہلا گانا ’تم کیا ملے‘ کل ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میکرز دھرما پروڈکشنز نے گانے کا ایک مختصر سا ٹیزر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری کیا ہے جس میں عالیہ اور رنویر موجود ہیں۔ پوسٹ مزید پڑھیں
ہریتھک روشن کو نئی فلم ’فائٹر‘ کی تصویر پر ٹرولنگ کا سامنا
ویب ڈیسک: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ایکشن تھرلر فلم ’فائٹر‘ کی ایک جھلک شیئر کی جسے پر انہیں ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ تصویر میں اداکار کا سیاہ عکس دیکھا جاسکتا ہے اور وہ دو فائٹر ایئر کرافٹ طیاروں کے درمیان کھڑے ہیں اور ایک طیارے پر انہوں نے اپنا مزید پڑھیں
جویریہ اور سعود قاسمی کی میدان عرفہ میں فریضہ حج کی ادائیگی
مکہ المکرمہ: پاکستانی اداکارہ جویریہ اپنے شوہر اداکار سعود قاسمی کے ساتھ فریضہ حج ادا کرنے کیلئے مکہ المکرمہ میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ جویریہ سعود نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کو وہ اپنے شوہر کے مزید پڑھیں
عید الاضحی کے موقع پر صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم نے جمہوریہ کی نئی صدی کو ہر اعتبار سے ایک نئے دور، ایک نئے آغاز اور سماجی مطابقت کا سنگ میل بنانے کا نئے آغاز اور سماجی مطابقت کا عہد کیا ہے۔ جناب ایردوان نے عید قربان کی مناسبت سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں شہریوں مزید پڑھیں