لاہور: بھارت میں پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی فلم کے لیے گانا ریکارڈ کروا دیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق بھارتی پنجاب کی فلموں کی مشہور ہیروئن سونم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی فلم ’ کیری آن جٹا 3 ‘ میں شامل عاطف اسلم کے گانے کی جھلک مزید پڑھیں
زمرہ:
’پسوڑی‘ کے بالی ووڈ ریمیک پربھارتی مداح بھی ناراض
لاہور: بالی ووڈ کی نئی فلم میں پاکستان کے میگا ہٹ گانے ’ پسوڑی‘ کا ری میک شامل کرنے پر گانے کے مداحوں نے بالی ووڈ کےفلم پروڈیوسر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کی نئی فلم میں دنیا بھر کے میوزک چارٹس میں سرفہرست رہنے والے گانے ’پسوڑی‘ کا بھارتی ریمیک مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میوزک انڈسٹری کے لیے بڑی خوش خبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا۔ میوزک پالیسی کے ذریعے متعدد مراعات اور سہولیات سے میوزک انڈسٹری کو نئی زندگی ملے گی۔ نئی میوزک پالیسی سے پائیریسی، کاپی رائیٹس سمیت میوزک انڈسٹری کو مزید پڑھیں
بھارت میں لرزہ خیز واردات ، ایک شخص نے بیوی کے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا
بنگلورو: بھارت میں ہونے والی لرزہ خیز واردات میں ایک شخص نے بیوی کے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں رہائشی وجے نامی شخص کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی کے ماریش نامی آدمی کے ساتھ تعلقات ہیں۔ وجے اپنے دوست کے ساتھ دن دہاڑے مزید پڑھیں
بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشنز روک دئیے
کوئٹہ:بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی کے چیئرمین کے الیکشنز روک دئیے ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست سابق پی سی بی کمیٹی ممبر گل محمد کاکڑ کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں
راشد نسیم نے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اعلان کر دیا
لاہور: انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان کے صدرونائب امیرجماعت اسلامی پاکستان جناب راشد نسیم نے حلقہ خواتین کی مرکزی مجلس شوریٰ برائے سیشن2023-26 کیلئے منتخب ہونے والی 25 ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ مرکزی مجلس شوریٰ حلقہ خواتین کی25 نشستوں کے لیے خفیہ رائے شماری میں حصہ لیا۔6383 ارکان نے رائے دے کران مزید پڑھیں
بھارت، بڑھتی آبادی کا اندازہ کیسے لگایا جا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — بظاہر کرکٹ کے سکور بورڈ کی طرح نظر آنے والی ایک سادہ سی گھڑی ، ایک بڑے سبز دھاتی بورڈ پر 10 سفید نمبر والے کارڈ وں سے بنائی گئی ہے-اسے ہر روز دستی طور پراندازے سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے ۔ پہلی بار یہ گھڑی سن 1982 میں اس وقت مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے مالیاتی بل24-2023 کی منظوری دے دی
قومی اسمبلی نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال کیلئے وفاقی حکومت کی مالیاتی تجاویز پرعملدرآمد کیلئے اتوار کے روز مالیاتی بل دوہزارتئیس۔چوبیس کی بعض ترامیم کے ساتھ منظوری دے دی تاکہ معاشی استحکام اور تین اعشاریہ پانچ فیصدکی شرح نموحاصل کی جاسکے۔ چودہ ہزار چار سواَسی ارب روپے کے مجموعی حجم مزید پڑھیں
‘9 مئی کے ہائی پروفائل ماسٹر مائنڈز کی جلد گرفتاری کا امکان ہے’
فوج کے اندر ایک سال سے جاری شورش کا خاتمہ محض 15 افسروں کے خلاف کارروائی کرنے سے ممکن نہیں ہو گا۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض جیسے کردار بھی اس صورت حال کے ذمہ دار ہیں، ان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئیے۔ آنے والے دنوں میں کچھ ہائی پروفائل گرفتاریوں کی توقع ہے مزید پڑھیں
پاکستان کے فیصلے واشگنٹن ،لندن یا دبئی نہیں ملک میں ہی ہونے چاہییں، سراج الحق
لاہور:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن مسائل کا حل ہیں، انتخابات میں دولت کے کھیل پر پابندی عائد کی جائے، ملک کے فیصلے واشنگٹن، لندن یا دبئی کے بند کمروں میں نہیں، ملک میں ہی ہونے چاہییں، عوام کو اختیار دیا جائے، 9مئی کے واقعہ کے دوررس نتائج برآمد ہوں مزید پڑھیں