لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرنٹ لگنے، عمارات گرنے، آسمانی بجلی اور ڈوبنے کے واقعات میں 20 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز موسم کی شدت نے پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں مزید پڑھیں
زمرہ:
راج پال یادو نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے سانحے سے پردہ اٹھا دیا
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈین راج پال یادو نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے سانحہ سے پردہ اٹھا دیا جو انہیں 20 برس کی عمر میں پیش آیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو انہوں نے انکشاف کیا کہ جب ان کی عمر بیس برس تھی تو ان کے والدین نے عام ماحول کے مطابق مزید پڑھیں
عدنان صدیقی کی گلوکار اسد عباس کے علاج کیلئے مدد کی اپیل
کراچی: پاکستانی گلوکار اسد عباس نے ایک وڈیو بیان میں خبر دی ہے کہ ان کے گردوں کی بیماری آخری لیول تک پہنچ گئی ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں کڈنی ٹرانسپلانٹ تجویز کیا ہے۔ گلوکار نے بتایا کہ کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلئے انہیں پانچ کروڑ کی ضرورت ہے اور یہ علاج امریکا میں ہو سکتا ہے، مزید پڑھیں
ریما خان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ پہنچ گئیں
مکہ المکرمہ: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار ریما خان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ مکہ المکرمہ میں اپنے روحانی سفر کے دوران اداکارہ نے مختلف تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں تاکہ ان کے مداح باخبر رہ سکیں۔ ایک تصویر کے ساتھ ریما خان نے لکھا کہ زندگی مزید پڑھیں
او ٹی ٹی پلیٹ فارموں کی اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ میں عدم دلچسپی
ممبئی: بالی وڈ کی اسلام مخالف متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارموں پر ریلیز کیلئے اب تک کوئی آفر نہیں مل سکی۔ فلم کے ڈائریکٹر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اب تک فلم کی ریلیز کیلئے کسی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے رائٹس خریدنے کی آفر موصول نہیں مزید پڑھیں
سلمان خان ہمارا اگلا ٹارگٹ ہے، ہم اسے قتل کریں گے، گینگسٹر گولڈی برار
ممبئی: کینیڈا میں فرار گینگسٹر گولڈی برار نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان ان کا اگلا ٹارگٹ ہیں اور وہ اسے ضرور قتل کریں۔ بھارتی میڈیا سے ایک خصوصی گفتگو میں گینگسٹر کا کہنا تھا کہ اگر سلمان خان معافی مانگ لیں تو لارنس بشنوئی ان پر رحم کرسکتے ہیں۔ گولڈی مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کا یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو اپنے ملک کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ جو بائیڈن نے زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے کے بعد وائٹ ہاؤس کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماوں نے روسی جارحیت کے تحفظ مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 اعلیٰ افسران کو فارغ کر دیا گیا: ISPR
مضبوط سیاسی مقاصد کے لیے افواج کے خلاف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی جس کی منصوبہ بندی کئی مہینوں سے چل رہی تھی۔ سانحہ 9 مئی میں ملوث تمام کرداروں کو آئین پاکستان اور قانون کے تحت سزا دی جائے گی۔ فوجی تنصیبات کی سکیورٹی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہ کی جائے،فارنزک آڈٹ کرایا جائے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی کے بھاری بلوں اور کے الیکٹرک کی مہنگی ترین بجلی کے حوالے سے ہمارا واضح اور دو ٹوک مطالبہ ہے کہ کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید ہر گز نہ کی جائے۔ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں
چین قومی استحکام کو برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین قومی استحکام کو برقرار رکھنے اور ترقی و خوشحالی کے حصول میں روس کی حمایت کرتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ویگنر گروپ کے بانی یوگینی پریگوژن اور تمام ویگنر افواج نے روس کے جنوبی فوجی کمانڈ سینٹر کے ہیڈکوارٹرز سے انخلا کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں