لیجنڈری کمل ہاسن نے ’پروجیکٹ کے‘ میں امیتابھ، دیپیکا اور پرابھاس کو جوائن کرلیا

 ممبئی: تامل فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار کمل ہاسن نے میگا بجٹ فلم ’پرجیکٹ کے‘ کی اسٹار کاسٹ کو باضابطہ طور پر جوائن کرلیا۔  فلم کی ٹیم نے ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ اس مسرت بھری خبر کو شیئر کیا اور لکھا کہ ہم عظیم ترین اداکار کمل ہاسن کو ’پروجیکٹ کے‘ میں خوش آمدید کہتے مزید پڑھیں

ٹائٹن حادثے سے متعلق مذاق کرنا یاسر حسین کو مہنگا پڑ گیا

  کراچی: پاکستانی اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے حال ہی میں ٹائٹن حادثے کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ میں مزاقاً اپنی اہلیہ کو کسی بھی ایسی مہم پر بھیجنے کیلئے منع کیا جس پر وہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب تنقیدوں کا شکار بن چکے ہیں۔ یاسر حسین اداکاری، اسکرپٹ رائٹر اور ہدایت کاری کی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی نئی پولیٹیکل تھرلر فلم ’ایمرجنسی‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ میں سابقہ بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے روپ میں نظر آئیں گی اور فلم کا نیا سنسنی خیز ٹیزر جاری کردیا گیا۔  اداکارہ نے ٹویٹر پر فلم کے پہلے ٹیزر کو جاری کیا اور ساتھ ہی اعلان کیا کہ فلم رواں برس 24 نومبر کو ریلیز مزید پڑھیں

نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز شریف اور جہانگیر ترین کے راستے  ہموار

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل کرسکے گا، الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے مشاورت کی شرط مزید پڑھیں

نئی دہلی میں ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے

نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ  لگنے سے خاتون ہلاک ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کھمبے کے نیچے پڑے تاروں میں کرنٹ ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق ساکشی اہوجا نامی خاتون صبح ساڑھے 5 بجے ریلوے اسٹیشن پہنچی جہاں مسلسل مزید پڑھیں

احسن اقبال کی الیکشن سے متعلق پیش گوئی

شکرگڑھ : وفاقی وزیر احسن اقبال نے نئے انتخابات سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر یا نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نون لیگ کو دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، سازشی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ:چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور:لاہورہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔  لاہور ہائی کورٹ میں شہری شیخ اقبال کی جانب سیدائر درخواست میں پی سی بی اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔  درخواست میں موقف اپنایا گیا ہیکہ چیئرمین پی مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین حسن علی کی ٹوئٹ پر بپھر گئے، خاتون صارف کو کھری کھری سنادیں

لندن:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے 2021  کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا  کے خلاف میتھیو ویڈ کا اہم کیچ گرانیکا یاد کرانے والی سوشل میڈیا صارف کو  جواب دیا ہے۔  ان دنوں حسن علی انگلش کاونٹی لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں انہوں نے ایک ٹوئٹ مزید پڑھیں

دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے پرعزم ہیں، ڈونلڈ بلوم

  کراچی: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات کے تناظر میں کہا ہے کہ امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ کراچی میں امریکا کے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے پاکستان میں اس قابلِ ذکر ملک میں رہنے اور خدمت کرنے کا موقع مزید پڑھیں

نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف  نے مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف  کی وطن واپسی ممکن بنانے کے لیے قانونی ٹیم تشکیل  دے دی۔  مسلم لیگ (ن )  کے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ  کی وطن  واپسی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے وزیراعظم شبہاز شریف نے مزید پڑھیں