روس: بغاوت دب گئی، روسی انتظامیہ اور ویگنر کے درمیان اتفاق رائے طے پا گیا

روس میں کرائے کے فوجی گروپ ‘ویگنر’ اور روسی انتظامیہ کے درمیان اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔ روسی انتظامیہ کے خلاف بغاوت شروع کرنے والے ویگنر گروپ کے بانی ییوگینی پریگوژن نے فوجی کانوائے کو پیچھے ہٹا کر طے شدہ پلان کے مطابق فیلڈ کیمپوں کی طرف واپسی کا اعلان کیا اور  کہا ہے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس،14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور  

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر کر دیا گیا پینشن ادائیگی 761 ارب سے بڑھا کر 801 ارب کر دی گئی ہے این ایف سی کے تحت 5ہزار 276 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، انہیں فی الفور مستعفی ہونا چاہیے،شاہ محمود قریشی

ملتان:وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں،انہیں فی الفور مستعفی ہونا چاہیے،آئی ایم ایف نے بجٹ کو مسترد کر دیا ہے، 215 ارب روپے کے مزید ٹیکسزکی نوید قوم کو سنائی گئی ہے، جس بجٹ پر ووٹنگ ہوگی وہ نیا فنانس مزید پڑھیں

پاکستان: خود کش بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید ایک زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خود کش بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں ایک عورت نے "کمشنر روڈ” پر خود کش بم  حملہ کیا۔ حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

گیس سلنڈر لیکج کے باعث دھماکہ،1 شخص جاں بحق، تین زخمی

فیصل آباد:میں ورکشاپ میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث دھماکہ، چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔  سمندری روڈ پر واقعہ ورکشاپ میں سلنڈر لیک ہونے کی باعث کمرے میں گیس بھر گئی۔ جیسے ہی کاریگر نے ماچس جلائی تو زور دار دھماکہ ہو گیا جس کے چھت زمین بوس مزید پڑھیں

پاک فوج کے تعاون سے 16 سال بعد وسطی کرم میں کوئلے کی کانوں کا آغاز

وسطی کرم:ماضی میں دہشتگردوں کی پناہ گاہ اور اقتصادی لحاظ سے پسماندہ سمجھے جانے والے وسطی کرم میں 16 سال بعد پاک فوج کے تعاون سے کوئلے کی کانوں کا آغاز ہو گیا۔  وسطی کرم میں موجود 170 کانوں میں سے 62 کوئلے کی کانوں کا افتتاح کر دیا گیا، کوئلہ کان میں لگ بھگ مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے 3روز سمندی ہوائیں معطل اور گرمی میں اضافے کا امکان

  کراچی: اگلے 3 روز کے دوران شہر میں سمندری ہوائیں بدستور معطل رہیں گی جس کے باعث مطلع گرم و مرطوب اور جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سے دوپہر کے درمیان سمندر کی جنوبی (بلوچستان) سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35  سے 37 مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی؛ شہریوں میں اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا

سندھ میں گزشتہ سال سیلاب کی تباہ کاریوں، خراب معاشی صورتحال، ٹرانسپورٹیشن اخراجات میں اضافے اور دیگر مسائل و جوہات کے سبب امسال عیدالاضحیٰ کے لیے کراچی میں قربانی کے جانور بہت مہنگے ہوگئے ہیں۔ مہنگائی کی شرح میں بدترین اضافے اور قوت خرید متاثر ہونے اور مالی حالت کمزور ہونے کی وجہ سے شہری مزید پڑھیں

ڈراموں میں خواتین کیلیے بہترین کردار مردوں نے لکھے، حنا بیات

 لاہور: سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین  کے لیے بہترین کردار زیادہ مرد حضرات نے لکھے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمن قمر ٹی وی پر عورتوں کے بہترین کردار لکھنے والے تین اہم لکھاریوں میں شامل مزید پڑھیں

ہتک عزت کیس؛ میشا شفیع نے اپنے بیان پر وکلاء کی جرح مکمل کروا دی

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے دائر ہتک عزت میں اپنے بیان پر وکلاء کی جرح مکمل کروا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ گلوکار علی ظفر کے وکیل نے میشا سے سوال کیا کہ کیا آپک سمجھتی ہیں کہ الزامات سے پہلے مزید پڑھیں