روسی وزارت دفاع نے ویگنر سیکورٹی فرم کے جنگجووں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بغاوت کا حصہ نہ بنیں۔ دفتر نے ویگنر کے حملہ آور دستوں سے صدا بند ہوتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فرم کے بانی "یوگنیف پریگوژن کی الزام تراشیوں کے ایڈونچر میں ” شریک ہونے سے گریز کریں ۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم اپنے اختیارات کا استعمال محتاط انداز میں کرتے ہیں: چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ہم صرف قانونی پہلو کے تحت فیصلے کرتے ہیں۔ ہم اپنے اختیارات کا استعمال محتاط انداز میں کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایس ای سی پی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہم صرف مزید پڑھیں
قانون کی بار بار تشریح سے تنازعات جنم لیتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون کی بار بار تشریح کرنے سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون کے نفاذ کا معاملہ ہے۔ ہیں چیف جسٹس پاکستان نے کہا مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے میئر کراچی الیکشن میں غیر حاضر 11بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا
کراچی:پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے نمائندوں کے جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جوابات اطمینان بخش نہیں، ایک جیسے اسٹینو ٹائپسٹ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
یگنر کے بانی یووگنیف پریگوژن کی روسی فوجیوں کے خلاف جوابی کاروائی
روسی سیکیورٹی فرم ویگنر کے بانی یووگنیف پریگوژن نے روسی فوج کے ان پر حملہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کا جواب دینے کے لیے کاروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریگوژن نے اپنے ٹیلی گرام اکاونٹ پر ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ روسی فوج نے ویگنر کے کیمپوں پر حملہ کیا مزید پڑھیں
ویگنر گروپ نے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا
ماسکو :روسی صدر پوتن کے سابق اتحادی کا کہنا ہے کہ ان کی افواج بغاوت کر رہی ہیں، کچھ یوکرین چھوڑ کر روس کے شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ ویگنر نجی ملٹری کنٹریکٹر کے مالک نے کریملن کو اپنا سب سے براہ راست چیلنج کیا، جس میں روس کے وزیر دفاع کو معزول کرنے مزید پڑھیں
جو بائیڈن اور مودی کی ملاقات کے بعد پاکستانیوں کا دل دکھا ہے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی ملاقات کے بعد پاکستانیوں کا دل دکھا ہے۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانیوں کی مزید پڑھیں
ٹائٹینک فلم کے ڈائریکٹر کا ٹائٹن آبدوز واقعے پر ردعمل سامنے آگیا
نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے واقعے سے لوگوں کو سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے ٹائٹینک جہاز کے ملبے کی سیر کیلئے جانے کی خواہش رکھنے والوں مزید پڑھیں
نادر علی نے سنیتا مارشل سے مذہب کی تبدیلی کے سوال پر معافی مانگ لی
کراچی: یوٹیوبر نادر علی نے اداکارہ سنیتا مارشل سے کئے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پر معافی مانگ لی۔ نادر علی نے سوشل میڈیا پر سنیتا مارشل کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا پوڈکاسٹ کے دوران کسی کا دل دکھانے یا تکلیف پہنچانے کا ارادہ نہیں تھا۔ نادر علی نے مزید پڑھیں
اکثر میں فرش پر بھی گِر جاتا تھا، فواد خان کا اپنی بیماری سے متعلق انکشاف
کراچی: پاکستان شوبز کے سُپر اسٹار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 17 برس کی عمر سے ذیابطیس میں مبتلا ہیں۔ فواد خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے لڑکپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ 17 سال کے تھے تو ان کا جسم آٹو امیون رسپانس سے گزر مزید پڑھیں