خیبر پختونخواہ: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس پر بیسڈ پر خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں ، سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر رجب طیب ایردوان کا عید الاضحیٰ پر پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ عید الاضحی ان مہینوں میں ہمارے شہریوں کے درمیان بھائی چارے کی فضا کو مضبوط کرے گی جب 6 فروری کے زلزلے سے ہمارے دل جل رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے یہ بھی کہا کہ "اب مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے عراقی سرحد پر ترک فوجیوں کے ساتھ عید منائی
وزیر قومی دفاع یشار گیولر اور ترک مسلح افواج (TSK) کے کمانڈنگ اسٹاف نے رات عراقی سرحد کے زیرو پوائنٹ پر آق طوطن میں ترک فوجیوں کے ساتھ رات گزاری ہے ۔ یشار گیولر نے 1700 اونچائی والی پہاڑی پر کمانڈ کے محافظوں سے سرحد اور خطے میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو لیک
نیو یارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو لیک ہوگئی،امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو چلا دی، خفیہ آڈیو سنہ 2021کی بتائی جا رہی ہے، آڈیو میں مبینہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ خفیہ دستاویزات رکھنے کا اعتراف کررہے ہیں۔ آڈیو میں ٹرمپ اپنے اسٹاف ممبرز، مزید پڑھیں
سویڈن میں پولیس کی سرپرستی میں عیدگاہ کے باہرقرآن پاک نذرآتش
اسٹاک ہوم: سویڈن عدالت کی اجازت کے بعد انتہا پسندوں عید الاضحیٰ کے پہلے روز مرکزی مسجد کے باہر احتجاجاً قرآن کو نذر آتش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر انتہا پسند شخص شخص نے قرآن کو پھاڑا اور جلایا۔ سویڈیش پولیس نے مذکورہ شخص کو تحفظ فراہم کیا مزید پڑھیں
ترکیہ کا پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون مزید بڑھانے کا عزم
اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ نے معاشی اور دفاعی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی۔ شہباز شریف نے صدر اردوان اور عوام کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی
اسلام آباد / کراچی: ملک بھر میں آج عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے، نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس کے علاوہ فلسطین مزید پڑھیں
بائیڈینومکس:صدر بائیڈن کی پالیسیوں کے لئے نئی اصطلاح
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کی 2024 کی دوبارہ انتخابی مہم سے قبل وہائٹ ہاؤس "بائی ڈینو مکس” (Bidenomics) کی اصطلاح کو فروغ دے رہا ہے تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ صدر کی پالیسیاں معیشت میں بہتری لانے، افراط زر کو قابو میں رکھنے اور بے روزگاری کم کرنے میں کامیاب رہی مزید پڑھیں
وزیراعظم کو ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا ٹیلیفو ن
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ٹیلیفون کیا ،ترکی کے صدر نے وزیراعظم اور پاکستان کے عوام کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی۔ شہباز شریف نے بھی صدر اردوان اور ترکی کے عوام کو عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر ترکیہ کے مزید پڑھیں
آصف زرداری اپنوں میں عید منانے نواب شاہ پہنچ گئے
نوا ب شاہ :سابق صدرآصف علی زرداری اپنوں میں عید منانے دبئی سے نواب شاہ پہنچ گئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری دبئی کا دورہ کرنے کے بعد عید منانے نواب شاہ پہنچ گئے ہیں۔آصف زرداری نمازعید زرداری ہاؤس میں ادا کریں گے، اور کارکنان سے عید ملیں گے۔ واضح مزید پڑھیں